اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اویسی نے جب شاہنواز حسین کی دھلائی کی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اویسی نے جب شاہنواز حسین کی دھلائی کی
114
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

ہندوستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے اثرات نے عام لوگوں پرقہر بن کر ٹوٹی ہے ۔ ایک وقت تو ملک میں ہر دن ملنے والے انفیکشن سے متاثر افراد کی تعداد 4 لاکھ تک پہنچ گئی تھی۔ وہیں اموات کی تعداد ساڑھے چار ہزار کے پار جاچکی ہے، اسے لے کر زیادہ تر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروزیر اعظم مودی اور مرکز میں اقتدار سنبھال رہی بی جے پی پر حملہ آور ہے ۔ ان میں ایک نام آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈر اسد الدین اویسی کا بھی ہے ۔ ہفتہ کو ایک ٹی وی ڈبیٹ کے دوران بھی اویسی نے پی ایم مودی پر جم کر حملہ بولا، حالانکہ بی جے پی ترجمان شاہنواز حسین نے انہیں اعداد وشمار بتاتے ہوئے پلٹ وار کیا ۔

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے کورونا سے متعلق اعدادوشمار بتاتے ہوئے کہاکہ ’آپ کو معلوم ہے کہ بھارت کے 70 گاؤں میں ہزار آبادی پر صرف 20 ویکسین لگے ہیں۔ آپ کتنا جھوٹ بولیں گے۔ 4 لاکھ لوگ مر چکے ہیں ، جو لوگ جلانہیں سکتے ، تدفین نہیں کرسکتے، وہ لوگ لاشوں کو زمین میںہی دفن کر رہےہیں ۔ وہ لاشیں کسی کے باپ، کسی کے بیٹے، کسی کی ماں کی تھیں۔ بتائے آپ سرکار کیا رہی ہے؟ مودی کی وجہ سے بھارت میں 4 لاکھ لوگ مرگئے۔‘‘

اویسی نے کہا ، ’آپ کو کچھ نہیںمعلوم! آپ کی حکومت محل میں بیٹھ کر حکومت کررہی ہے ۔آپ عوام سے بے خبرہیں۔ مودی جی خواب غفلت سے نکلیں ، حقیقت میں آئیں اگر صحیح میں پلیٹ فارم پر چائے بیچے ہیں، تو ملک کے پلیٹ فارم پر آجایئے، اپنے محل سے نکلیں ۔ آکسیجن آپ نے دیا؟ دہلی ہائی کورٹ کے کہنے پر آکسیجن دیا۔ کتنے لوگ آکسیجن کے لیے مر گئے۔ آپ ان مرنے والوں کا مذاق بنا رہے ہیں۔‘ اویسی نے کہاکہ شاہنواز حسین اور ان کی پارٹی صرف جھوٹ بولتی ہے، ہیڈ لائنس مینج کرتی ہے۔ وزیر اعظم مگر مچھ کے آنسو بھی نہیں، ناٹک کررہے ہیں۔ ان لوگوں کا مذاق اڑا رہے ہیں جو مر چکے ہیں۔

بی جے پی لیڈر اور ترجمان شاہنواز حسین نے جواب دیتے ہوئے کہا ’ میں کچھ اعداد و شماربتادوں۔ اگر میں ان اعداد و شمار پر غلط ہوں تو مداخلت کرسکتے ہیں۔ اب تک22.46کروڑ سے زیادہ ویکسین مرکز کے ذریعہ ریاستوں کو دئے جاچکے ہیں۔ ہم نے کہاکہ ددسمبر تک 216 کروڑ خوراک لگ جائیں گی۔ آپ کو اپنیا سرکار کے بیان پر بھروسہ کرنا چاہئے۔ آپ نے کہاکہ وزیر اعظم جی محل سے نکلیں، اویسی جی محل میں تو ماشاء اللہ حیدر آباد میں آپ رہتےہیں ۔ پی ایم تو غریب کا بیٹا، انہوں نے کبھی محل دیکھا ہی نہیں ، وہ خادم ہے ، لیکن اگروزیر اعظم کی کرسی پر ہے تو کیا انہیں درد نہیں ہے، درد صرف آپ کو ہے؟‘
شاہنواز حسین نے مزید کہا:’ ملک کے وزیر اعظم دیر رات تک جاگ کر اس کی پوری نگرانی کررہے ہیں ۔ وینٹی لیٹر ،آکسیجن کے انتظامات، وہ یہ سب کررہے ہیں،‘ شاہنواز حسین نے اویسی پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا’ آپ کا بیان اور راہل گاندھی کا بیان ایک جیسا آتا ہے ۔ آپ کا اور کمل ناتھ کا بیان ایک جیسا کیوں لگتا ہے ۔ اکھلیش یادو اور آپ کا اسٹیٹمنٹ ایک جیسا کیوں لگتا ہے ؟ کم سے کم بہتی ہوئی لاشوں پر، قبرستان میں دفن ہوئی میت اور شمشان میں جن کا سنسکار ہوا ہو ، ان کے نام پر سیاسی بیان بازی اویسی صاحب نہ کریں۔ بحران میں اکثر لاکھوں لوگوں کا دل ویسے ہی دکھی ہے ، ہم نے کہاہے کہ 216 کروڑ لوگوں کو ویکسین دیں گے ، تو دیں گے۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN