اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قانون کو ’کچلنے‘والی یوگی حکومت کے دن اب ختم ، اکھلیش کا دعویٰ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
قانون کو ’کچلنے‘والی یوگی حکومت کے دن اب ختم ، اکھلیش کا دعویٰ
24
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سہارنپور(ایجنسی)

مغربی اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کا بگل پھونکتے ہوئے سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ کسانوں کو ٹائروں کے نیچے کچلنے اور ان کی تذلیل کرنے والی بی جے پی کی حکومت کے دن اب محض گنتی کے رہ گئے ہیں۔چودھری یش پال کی جینتی کے موقع پر منعقد عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اکھلیش یادو نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یوگی اس کو بولتے ہیں جو دوسروں کے دکھ درد کو اپنا سمجھے ۔مگر وزیر اعلیٰ یوگی اور ان کے لوگوں کے کارناموں کو لکھیم پور میں لوگوں نے دیکھا ہے جہاں گاڑیوں کے ٹائروں سے کسانوں کو کچلا گیا۔ قانون کو بھی کچلنے کی تیاری تھی۔ انہیں دیر نہیں لگے گی جب وہ آئین کو بھی کچل دیں گے۔

انہوں نے کہاکہ کسان ہمیں اناج دیتے ہیں وہ ہمارا پیٹ بھرتا ہے۔ ہمیں پہننے کو کپڑے دیتا ہے۔ موجودہ حکومت میں حالانکہ اسے رسوا ئی کا سامنا ہے۔ کسان اپنے حق کی لڑائی لڑرہے ہیں اور یہ حکومت ان کو ’موالی‘ کہہ رہی ہے۔ ان کی بس چلے تو دہشت گرد کہہ دیں۔ بی جے پی کی رسوائی کے باوجود کسان پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں ۔ وہ گدی پر بیٹھانا بھی جانتے ہیں اور اتارنا بھی جانتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت پانچ ٹریلین ڈالر کی اکنامی کی بات کہہ رہے تھی تو یوپی کے نقل چی وزیر اعلیٰ نے بھی ایک ٹریلین معیشت کا وعدہ کرلیا مگر نتیجہ صفر ہے۔

کسانوں کے لئے بجلی کے میٹر بھی لگ گئے اور تیز بھی بھاگنے لے۔ بل بڑھا دئیے گئے۔کمرتوڑ مہنگائی سے بے حال کسانوں کو 500 روپے دئیے جانے لگے مگر کیا یہ احترام کی بات ہے۔ حقیقت میں انتخاب سے پہلے اکاونٹ میں پیسے بھیج کر حکومت کسانوں کو دھوکہ دینے کا کام کررہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN