اردو
हिन्दी
مئی 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تشویشناک:یوپی کے کئی شہروں سے متعدد  غریب مسلم پریواروں کے عیسائیت  قبول کرنے کی اطلاعات ،مذہبی تنظیمیں بے خبر؟

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
146
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:معاشی طور پر کمزور مسلم خاندانوں میں عیسائی مشنریوں کی دراندازی کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔  امراجالا کی رپورٹ کے مطابق فروری 2025 میں، سیتا پور کے ہرگاؤں، سدھولی کے کٹسریا اور کملا پور کے چھ خاندانوں نے اسلام کی جگہ  عیسائیت  کو قبول کرلیا۔  امبیڈکر نگر اور سلطان پور میں بھی 10 مسلم نٹ پریواروں  نے مذہب  تبدیل کیا ہے۔  خاندان کے نوجوان داڑھی رکھنے کے بجائے کلین شیون ہونے لگے۔  گھر میں عیسیٰ مسیح کی تصویر بھی رکھ لی ہے۔  سیکیورٹی اداروں کے مطابق یہ تبدیلی تشویشناک ہے۔  ***مشنریوں کی مداخلت بڑے تنازعات کو جنم دے سکتی ہے۔ 
مشنریوں کی مذہب تبدیلی کی مہم کی وجہ سے  مسلم نٹ کمیونٹی کے وجود کا بحران بھی گہرا ہو گیا ہے۔  بلرام پور اور شراوستی کے سرحدی علاقوں میں رہنے والے نٹ برادری کے زیادہ تر لوگوں نے عیسائیت اختیار کر لی ہے۔ خبر کے مطابق انہیں ہر ماہ ایک مقررہ رقم فراہم کی جارہی ہے۔  بچوں کی تعلیم اور علاج کے انتظامات ہیں۔  نیپال کی سرحد سے متصل بلرام پور کے اسلم خان کا کہنا ہے کہ پہلے زندگی مشکل تھی۔  کسی نہ کسی طرح خاندان کی کفالت کرتا تھا۔  لیکن مشنریوں کی مدد سے حالات بہتر ہیں۔
**فتح پور سے بھی اہم شواہد ملے
سال 2022 میں ایس ٹی ایف نے فتح پور میں تبدیلی مذہب کو لے کر بڑا انکشاف کیا تھا۔  اس کیس میں امریکہ، لندن، کینیڈا اور پاکستان سے 60 کروڑ روپے سے زائد کی فنڈنگ کا انکشاف ہوا ہے۔  پرشانت مسیح نامی ایک مشتبہ شخص اس کارروائی میں شامل  تھا۔  اسی دوران یہ بات سامنے آئی کہ اس نے سیتا پور میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ 
اب اے ٹی ایس نے اسے نوٹس جاری کیا ہے۔  اس کے بینک اکاؤنٹس اور ذرائع آمدن کی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔  اس کے ساتھ ہی اودھ خطہ میں مذہب تبدیلی کے معاملے میں سرگرم ڈیوڈ استھانہ کا ٹھکانہ اب جونپور میں مل گیا
***مہاراج گنج: کئی خاندانوں نے مذہب تبدیل کیا۔
آئی بی کے سابق افسر سنتوش سنگھ کا کہنا ہے کہ نیپال کی سرحد سے متصل گورکھپور ڈویژن کے مہاراج گنج ضلع کی تبدیلی مذہب کے معاملے میں بہت بری حالت ہے۔  یہاں کی تحصیل فرینڈہ کے جوگی باڑی جنگل میں سینکڑوں کروال خاندانوں نے مذہب تبدیل کر لیا ہے۔  اسی طرح متھرا نگر میں واقع پورے کروال ٹولہ نے عیسائیت قبول کر لی ہے۔  یہ لوگ ہر اتوار کو ہونے والے دعائیہ اجتماعات میں شرکت کرتے ہیں۔ انہوں نے کرسمس کو دھوم دھام سے منایا۔  انہیں ہر ماہ باقاعدگی سے مالی مدد بھی مل رہی ہے۔  ان کے بچے اچھے کانونٹ اسکولوں میں پڑھتے ہیں۔ یہ خبر کتنی تشویشناک اور خطرناک ہے مسلم مذہبی تنظیموں اور متعلقہ اداروں کو اس کا۔ فوری  نوٹس لینا چاہیے اور ان پریواروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنی چاہیے تاکہ صداقت و حقائق کا پتہ چل سکے (امراجالا کے ان پٹ کے ساتھ)

ٹیگ: alarmingChristianityLucknowOrganizationpoor Muslim familiesreligiousreport

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

اپریل 28, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN