اردو
हिन्दी
جولائی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس مہاراشٹر اسٹیٹ کی تشکیل نوکا اعلان، ڈاکٹر شکیل احمد خاں صوبائی صدر منتخب

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس مہاراشٹر اسٹیٹ کی تشکیل نوکا اعلان، ڈاکٹر شکیل احمد خاں صوبائی صدر منتخب
269
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(پریس ریلیز)

آل انڈیا یونانی طبی کانگریس مہاراشٹر اسٹیٹ کی تشکیل نو کے سلسلے میں ہوٹل عربین دربار، چیمبور، ممبئی میں میٹنگ ہوئی، جس کی صدارت ڈاکٹر ایس ایم حسین نے کی۔ میٹنگ میں پچھلی تشکیل شدہ آل انڈیا یونانی طبی کانگریس مہاراشٹر اسٹیٹ کے کاموں کو سراہا گیا اور اس امر پر خوشی کا اظہار کیا گیا کہ ہماری کوششوں سے ESIS میں یونانی ڈاکٹروں کی بھرتی کا سلسلہ شروع ہونے جارہا ہے اور مراٹھواڑہ میں نئی یونانی ڈسپنسری کھولنے کا کام بھی شروع ہوگیا ہے۔

میٹنگ میں ڈاکٹر ایس ایم یعقوب (کارگزار صدر، آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس مہاراشٹر اسٹیٹ) نے کہا کہ ریاست مہاراشٹر میں بننے والے اردو گھر میں یونانی ڈسپنسری کے قائم کرنے کا مسودہ پیش کیا جاچکا ہے جس پر حج کمیٹی مہاراشٹر اسٹیٹ نے مثبت رخ اختیار کیا ہے ۔ میٹنگ میں اتفاق رائے سے طے پایا کہ حج سروسز میں یونانی ڈاکٹروں کو بھی شامل کیا جائے اور محکمہ آیوش، حکومت مہاراشٹر میں ڈپٹی ڈائرکٹر یونانی کا تقرر جلد سے جلد کیا جائے۔ میٹنگ میں بطور مہمان خصوصی ڈاکٹر ظہیر قاضی (صدر انجمن اسلام ممبئی) نے شرکت کی۔

انہوں نے آل انڈیا یونانی طبی کانگریس مہاراشٹر اسٹیٹ کی کارکردگی کو سراہا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ظہیر قاضی کی سرپرستی میں آل انڈیا یونانی طبی کانگریس مہاراشٹر اسٹیٹ کے نئے عہدہ داران کی تشکیل نو کا اعلان کیا گیا، جس میں ڈاکٹر شکیل احمد خان (صدر)، ڈاکٹر عظیم بیگ، ڈاکٹر مہندی حسن (نائب صدور)، ڈاکٹر محمد اویس حسن (جنرل سکریٹری)، ڈاکٹر ندیم عثمانی ، ڈاکٹر رفیق احمد، ڈ اکٹر سولنکی ناگپوری، ڈاکٹر احتشام (سکریٹریز)، ڈاکٹر عبدالصمد، ڈاکٹر افضل، ڈاکٹر شفیع انور، ڈاکٹر زاہد خان، ڈاکٹر ذاکر انصاری، ڈاکٹر امتیاز، ڈاکٹر مختار انصاری، ڈاکٹر فیضان انصاری، ڈاکٹر شکیلہ انصاری، ڈاکٹر نصرت چوہان (اراکین) شامل ہیں۔

اس موقع پر آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی نائب صدر ڈاکٹر ایس ایم حسین نے اس امر پر خوشی کا اظہار کیا کہ مذکورہ تشکیل نو کے عمل کے بعد ڈاکٹر ایس ایم یعقوب (ناگپور) باضابطہ قومی سکریٹری آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے عہدہ پر فائز ہوجائیں گے کیونکہ ان کی تقرری گزشتہ ماہ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد کرچکے ہیں۔ تمام شرکاءکا شکریہ ڈاکٹر عظیم بیگ نے ادا کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN