اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یکم نومبر سے کھل جائیں گے دہلی میں تمام اسکول: منیش سسودیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یکم نومبر سے کھل جائیں گے دہلی میں تمام اسکول: منیش سسودیا
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

دہلی میں کووڈ-19 کی وجہ سے بند کئے گئے تمام اسکول اب پھر کھلنے جا رہے ہیں ۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا کہ اسکول یکم نومبر سے تمام اسکول کھولے جاسکیں گے ۔ اسکول کھلنے پر کسی بھی سرپرست کو اپنے بچے کو اسکول بھیجنے کے لیے پابند نہیں کیا جائے گا۔ تعلیم بلینڈڈ موڈ میں ہی ہوں گے ، یعنی فیزیکل اور آن لائن دونوں ساتھ چلیں گے ۔ 50 فیصد سے زیادہ بچوں کو ایک بار میں نہیں بلایا جاسکے گا ۔ اسکول یہ یقینی بنائے گا کہ اس کےتمام اسٹاف کو ویکسین لگ چکی ہے ۔98 فیصد کو پہلی ڈوز لگ چکی ہو۔ نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کے اس اعلان کا مطلب یہ ہے کہ اب نرسری سے لے کر آٹھویں تک کے بچے بھی اسکول جاسکیں گے ۔ مارچ 2020 میں جیسے ہی کورونا انٹری ہوئی تھی اسکول بند کردئے گئے تھے ۔ اس کےبعد جنوری 2021 میں 9 ویں سے 12 ویں کےبچوں کے لیے کچھ اسکول کھولے گئے تھے، لیکن 8 ویں تک کے بچے مارچ 2020 کےبعد یکم نومبر سے پہلی بار اسکول جاسکیں گے ۔

بتا دیں کہ دہلی میں 9ویں سے 12ویں جماعت تک کے اسکول 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ پہلے ہی کھلے ہوئے ہیں ۔ کلاس روم کی سیٹنگ صلایت کے زیادہ سے زیادہ 50 فیصدی تک بچے ایک بار میں کلاس کر سکتے ہیں ۔ ہر کلاس میں سوشل ڈسیٹنسنگ کے لیے الگ الگ وقت کا فارمولہ ہے۔ مارنگ اور ایوننگ شفٹ کے اسکولوں میں دونوں شفٹوں کے درمیان کم سے کم ایک گھنٹے کا وقفہ ضروری ہے ۔بچوں کو اپنا کھانای ، کتابیں اور دیگر اسٹیشنری کا سامان ایک دوسرے سے شیئر نہیں کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ لنچ بریک کو کسی کھلی جگہ میں اس الگ الگ وقت پر رکھنے کی صلاح دی گئی ہے تاکہ ایک وقت میں زیادہ بھیڑ جمع نہ ہو۔ بیٹھنے کا انتظام اس طرح سے کیا جائے کہ ایک سیٹ چھوڑ کر بیٹھنے کاانتظام ہو۔ بچوںکو اسکول بلانے کے لیے سرپرستوں ؍ والدین کی منظوری ضروری ہے۔ کوئی سرپرست اگر اپنے بچوںکو اسکول بھیجنا نہیں چاہتا ہے تو اس کےلیے اسے پابندنہیں کیا جائے گا ۔

غور طلب ہے کہ آج دہلی میں چھٹھ پوجا کی اجازت دی گئی ہے۔ منیش سسودیا نے ڈی ڈی ایم اے کے ساتھ میٹنگ کے بعد یہ اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب دہلی میں عوامی طور پر چھٹھ منائی جا سکے گی، لیکن کورونا کی وجہ سے ضروری احتیاط اور سختی برتی جائے گی۔ بتا دیں کہ چھٹھ پوجا کو لے کر دہلی میں کافی سیاست ہوئی تھی۔ دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 30 ستمبر کو ایک حکم نامہ جاری کیا تھا، جس میں ندی کنارے اور عوامی مقامات پر چھٹھ پوجا پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ اس کے خلاف بی جے پی رکن پارلیمنٹ منوج تیواری نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ کیا تھا جس میں وہ بھی واٹر کینن سے زخمی ہو گئے تھے۔یکم نومبر سے کھل جائیں گے دہلی میں تمام اسکول: منیش سسودیا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 3, 2026

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN