اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امت شاہ جاٹ صف بندی میں نقب لگائیں گے،کل 250سے زائد لیڈروں سے ملنےکا پروگرام

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
امت شاہ جاٹ صف بندی میں نقب لگائیں گے،کل 250سے زائد لیڈروں سے ملنےکا پروگرام
89
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ سے عین قبل بی جے پی نے جاٹ برادری کو سادھنے کے لیے اپنی فیلڈنگ سجانی شروع کردی ہے۔ بدھ کو وزیر داخلہ امت شاہ نے مغربی یوپی کے 253 جاٹ لیڈروں سے ملاقات کرنےکا فیصلہ کیا۔ یہ میٹنگ پارٹی کے ہی ایک سینئر جاٹ لیڈر کے گھر پر ہی بلائی گئی ہے۔ 2017 کے اسمبلی انتخاب میںبھی امت شاہ نے جاٹ لیڈر بیریندر سنگھ کے گھر پر سماج کے لیڈروںسے ملاقات کی تھی اورمغربی یوپی کے جاٹ لینڈ میں بھگوا پرچم لہرایا تھا۔

امت شاہ کی جاٹ برادری کے لیڈروں کے ساتھ یہ ملاقات اس لیے بھی بہت اہم ہے کیونکہ سماج وادی پارٹی اور اس کی اتحادی پارٹنر راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) اس بار جاٹ-مسلم اتحاد بنا کر مغربی یوپی میں بی جے پی کے چیلنج کو بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ درحقیقت، مغربی یوپی میں انتہائی بااثر جاٹ برادری کے زیادہ تر لوگ زراعت سے وابستہ ہیں اور مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے زرعی قوانین کے خلاف مغربی یوپی میں کافی مخالفت ہوئی تھی۔ ایسے میں پارٹی 2014 اور 2017 کی طرح کمیونٹی کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے سخت جدوجہد کر رہی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ مغربی یوپی کے 253 جاٹ لیڈروں سے ملاقات کریں گے۔ یہ میٹنگ یوم جمہوریہ پریڈ کے بعد دوپہر کو ایک جاٹ لیڈر کے گھر پر ہوگی۔ اس میں شاہ جاٹ برادری کے رہنماؤں کو منانے کی کوشش کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ جن لیڈروں کو بلایا گیا ہے ان میں سے کئی کا تعلق بی جے پی سے ہے۔ امت شاہ نے 2017 میں بھی ان میں سے زیادہ تر لیڈروں سے ملاقات کی تھی۔

الیکشن کا آغاز مغربی یوپی سے ہی ہونے جا رہا ہے۔ یہاں پہلے مرحلے میں 10 فروری کو پولنگ ہوگی۔ یوپی میں 403 اسمبلی سیٹوں کے لیے 10 فروری سے 7 مارچ تک 7 مرحلوں میں پولنگ ہوگی۔ نتائج کا اعلان 10 مارچ کو کیا جائے گا۔ گزشتہ انتخابات میں 312 سیٹیں جیتنے والی بی جے پی کے پاس اقتدار بچانے کا چیلنج ہے، جب کہ ایس پی چھوٹی پارٹیوں کی مدد سے اقتدار چھیننے کی کوشش کر رہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN