اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

150 سالہ تاریخ پر منظوم ترانہ،دارالعوام دیوبند کے مہمان خانہ میں آویزاں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
150 سالہ تاریخ پر منظوم ترانہ،دارالعوام دیوبند کے مہمان خانہ میں آویزاں
405
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند ؍ میوات(ایجنسی)

قرآن و سنت کی اشاعت و ترویج میں دارالعلوم دیوبند جہاں عالمی سطح پر اپنی ممتاز حیثیت رکھتا ہے وہیں دارالعلوم دیوبند کی یہ تاریخ رہی ہے کہ ہر دور میں دیوبند کے تربیت یافتہ و زبان و قلم کے ماہرین فرزندان دارالعلوم نے بخوبی پیدا کیے ہیں، جن کے علمی کارناموں کو اگر شمار میں لایا جائے تو مادر علمی کی زریں تاریخ کا ایک روشن باب تیار ہو جائے،اس وجہ سے اظہر ہند دار العلوم دیوبند اپنی علو شان و رفعت میں آج تک محتاج تعارف نہیں ہے۔

ایسے ہی فرزندان دارالعلوم میں شمار و ،دارالعلوم دیوبند سے سال 1977،کے فارغین میں شامل مولانا یونس قاسمی میوات ضلع بھرتپور راجستھان نے ایک اہم و غیر معمولی علمی منظوم کلام مادر علمی دارالعلوم دیوبند کی 150 سو سالہ تاریخ پر محیط ترانہ کے قالب میں ڈھال کر تیار کیا ہے۔

کچھ سالوں پہلے جب یہ ترانہ منظر عام پر آنے کے بعد، پہلی بار جمعیتہ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی کو دہلی اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں منعقدہ سال 2016 کے جمعیتہ علماء ہند کے پروگرام کے موقع سے فرزندانِ دارالعلوم اہل میوات کی جانب سے مولانا محمد صابر قاسمی نے حضرت مدنی کو نظر نواز کرایا تو مولانا موصوف نے پہلی ہی نظر میں پسند فرما کر دیوبند کے مہمان خانہ میں آویزاں کرنے کی ہدایت دی، واضح رہے کہ اہل میوات کی جانب سے پیش کیا گیا ترانہ دارالعلوم دیوبند کی 150 سالہ شاہکار تاریخ پر محیط و بسیط اہم مواد پر مشتمل ترانہ اپنی اہمیت و افادیت کو لیکر علمی شخصیات کے درمیان ایک مسلم کلام ہے، قابل ذکر امر یہ ہے کہ جس سرعت کے ساتھ یہ ترانہ ہند و بیرون ممالک میں مقبول عام ہوا ہے، اس سے صاحب ترانہ کے دارالعلوم دیوبند سے عقیدت محبت تعلق و جذبہ اخلاص للّہیت کو بخوبی سمجھا جا سکتا ہے۔

وہیں مادر علمی کی تاریخ سے گہری وابستگی و عقیدت دلچسپ کو جانا و پہچانا جا سکتا ہے، اس سلسلے میں خطہ میوات سے پانچ رکنی افراد پر مشتمل ایک مؤقر وفد ارباب دارالعلوم دیوبند کو ترانہ پیش کرنے کی خاطر دیوبند پہونچا، وفد کی قیادت جمعیتہ علماء ہند میوات کے ناظم اعلیٰ مولانا محمد صابر قاسمی کر رہے تھے ۔

اولاً علماء میوات کا یہ وفد مولانا سید ارشد مدنی کی عصر تا مغرب کی مجلس میں شریک رہا، علاوہ ازیں مولانا سید ارشد مدنی کی میزبانی میں ایک شب دیوبند قیام رہا،جبکہ دوسرے روز دارالعوام دیوبند کے مہتمم مفتی ابو القاسم نعمانی سے ترانہ پیش کرنے کی غرض سے خصوصی ملاقات رہی،محمد صابر قاسمی نے بتایا کہ اس دوران مہتمم دارالعلوم دیوبند نے بموسوم ترانہ من جانب اہل میوات فرزندانِ دارالعلوم کو ملاحظہ کر خوشی کا اظہار فرمایا، جس کے بعد موقع پر ہی مہمان خانہ میں آویزاں کرنے کی خدامان دارالعلوم کو ہدایت فرمائی، وفد میں شامل، مولانا یونس قاسمی بھرتپور ،مولانا محمد صابر قاسمی، مولانا جابر قاسمی میواتی جے پور ، الحاج اختر حسین کاٹپوری،مبین بھائی سرپنچ وغیر شامل تھے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN