اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شوبھت یونیورسٹی کی ایک شام سماجی برابری کے نام : اے یو آصف

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
شوبھت یونیورسٹی کی ایک شام سماجی برابری کے نام : اے یو آصف

( تصویر :بائیں سے دائیں: شوبھٹ یونیورسٹی چانسلر کنور شیکھر وجیندر اور سولبھ انٹرنیشنل بانی بندیشور پاٹھک )

121
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

اپنے اپنے کارناموں کے لیے اعزازات سے نوازا جانا عام سی بات ہے، مگر اسی معاشرہ میں سماجی برابری کی جد وجہد کے نام پر کبھی اپنے سروں پر ’میلا‘ ڈھونے والی کوئی مہترانی فخر سے اپنے نجات دہندہ کے ساتھ سراونچا کرکے کسی تقریب میں اسٹیج پر دکھائی پڑتی ہے تو کسی کا بھی چونکنا فطری بات ہے ۔ کچھ ایسا ہی منظر 9 اکتوبر کو دیکھنے کو ملا جب سماج برابری تحریک کے مجاہد اور بانئی سولبھ انٹرنیشنل بند یشور پاٹھک مشہور تعلیم گاہ شوبھت یونیورسٹی کی پروفیسر شپ سے نوازے گئےاور ان کی کوششوں سے الور (راجستھان ) کی ’میلا‘ ڈھونے والی اوشا چوریا سولبھ انٹرنیشنل تحریک کی کارکن بن گئیں اور اوشا شرما کہلانے لگیں۔ نتیجتاً ان کی بیٹی آج ’ میلا‘ ڈھونے کے بجائے پوسٹ گریجویشن کی طالبہ ہے۔

اتنا ہی نہیں ،دلچسپ بات تو یہ ہے کہ آج جہاں ’ کال آف نیچر‘ کو سہولت فراہم کرانے والے سولبھ انٹرنیشنل کے بانی ’ پدم بھوشن ‘ ہیں تو ان کی تحریک کی بدولت اپنے سر پر دوسروں کا ’میلا‘ ڈھونے والی اوشا شرما ’پدم شری‘ بنی ہوئی ہیں ۔

تصویر: اوشا شرما

ظاہر سی بات ہے کہ اس انوکھے منظر نامہ کا کریڈیٹ چانسلر شوبھت یونیورسٹی کنور شیکھر وجیندر کو جاتا ہے ،جنہوں نے یونیورسٹی کے مرکزی دفتر میں یہ خوبصورت محفل سجائی۔ اہم شخصیات بشمول ماہرین تعلیم و سماجی کارکنان اور صحافیوں سے اظہار خیال کرتے ہوئےبانی سولبھ انٹرنیشنل نے کہاکہ 1970 سے اس سمت میں کام کرتے ہوئے انہوں نے معاشرہ کے عام انسانوں کو ان کی بنیادی ضرورتوں کو پورا کرنے میں مدد کی ہے اور اس سے انہیں بے حد خوشی ہوتی ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ ’ میلا‘ ڈھونے کے رواج سے سماج کو بڑی حد تک نجات دلائی ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ مرکزی حکومت کی وجہ سے اس کا ز میں تیزی آئی ہے۔ انہوں نے یونیورسٹی کااپنی تحریک کی عزت افزائی کے لیے شکریہ ادا کیا۔

چانسلر شوبھت یونیورسٹی کنور شیکھر وجیندر نے کہاکہ دراصل یہ پاٹھک جی کی عزت افزائی نہیں ہے بلکہ شوبھت یونیورسٹی کی عزت افزائی ہے کہ انہوں نے گنگوہ میں واقع شوبھت یونیورسٹی کے ایک ونگ کی جانب سے پروفیسر شپ کے آفر کو قبول کیا جس سے نئی نسل میں ان کے لکچرز کے ذریعہ سماجی بیداری پیدا ہوگی۔

دیگر اہم شخصیات نے بھی اس موقع پر اپنے اپنے تاثرات پیش کئے۔ عام احساس تھا کہ بابائے قوم گاندھی جی نے سماجی برابری کا جو خواب دیکھا تھا بندیشور پاٹھک کی تحریک اس کی شرمندہ تعبیر ہے ۔

اس موقع پر بانئی سولبھ انٹرنیشنل کو مومنٹو ودیگر اسناد پیش کئے گئے۔ قابل ذکر ہے کہ شوبھت یونیورسٹی انجینئرنگ ،سائنس اور مینجمنٹ ودیگر موضوعات کے لیے اپنی شناخت رکھتے ہوئے ’ روحانیت‘ اور ’سماجی برابری اور ہم آہنگی وتکثیریت ‘ کا بھی علیحدہ شعبوں کے ذریعہ اپنے طلباء اور طالبات کو سبق پڑھاتی ہے ۔ نیز صحافیوں کی دنیا میں سب سے بڑی انجمن پریس کلب آف انڈیا بھی ہمت افزائی کرتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN