اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پی کے کا تجزیہ:بی جے پی کئی دہائیوں تک جمی رہے گی، راہل اندازہ لگانے میں ناکام

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
پی کے کا تجزیہ:بی جے پی کئی دہائیوں تک جمی رہے گی، راہل اندازہ لگانے میں ناکام
141
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسی)

سیاسی پالیسی ساز پرشانت کشور نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) آنے والی دہائیوں تک ہندوستانی سیاست میں ایک مضبوط طاقت بنی رہے گی۔ کشور کا ماننا ہے کہ بی جے پی سے ’’کئی دہائیوں تک‘‘ لڑنا ہو گا۔ کشور نے کہا کہ جس طرح 40 سال پہلے تک کانگریس اقتدار کا مرکز بنی رہی، ایک بار جب کوئی قومی سطح پر 30 فیصد ووٹ حاصل کرلیتا ہے تواتنے جلدی سیاسی تصویر سے نہیں ہٹتا۔

گوا میوزیم میں پرشانت کشور نے کہاکہ اس جال میں بالکل نہ پھنسئے کہ لوگ مودی (وزیر اعظم نریندر مودی) سے ناراض ہیں اور انہیں اقتدار سے باہر کر دیں گے۔ ہوسکتا ہے لوگ مودی کو اقتدار سے باہر کردیں لیکن بی جے پی کہیں نہیں جا رہی ہے ۔ آپ کو اس سے اگلے کئی دہائیوں تک لڑناہوگا۔

انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق کشور نے کہاکہ ‘اس معاملے میں راہل گاندھی کے ساتھ مسئلہ ہے۔ شاید انہیں لگتاہے کہ بس کچھ وقت میں لوگ انہیں (نریندر مودی) کو اقتدار سے ہٹا دیں گے لیکن ایسا نہیں ہوگا۔ کشورنے کہاکہ جب تک آپ مودی کی طاقت کا اندازہ نہیں لگالیتے، آپ انہیں ہرانے کے لیے کبھی بھی کاؤنٹر نہیں کرپائیں گے۔ زیادہ تر لوگ ان کی طاقت کو سمجھنے میں وقت نہیں لگا رہے ہیں۔ جب تک آپ یہ نہ سمجھ جائیں کہ ایسی کون سی چیز ہے جو انہیں مقبولیت بنا رہی ہے تب تک آپ ان کو کاؤنٹر نہیں کر پائیں گے۔

پرشانت کشور نے کہا کہ ‘آپ کسی بھی کانگریس لیڈر یا کسی بھی علاقائی لیڈر سے جاکر بات کر کریں، وہ کہیں گے، بس کچھ وقت کی بات ہے، لوگ ان سے ناراض ہیں۔ اقتدار مخالف لہر آئے گی اور لوگ انہیں اقتدار سے باہر کر دیں گے لیکن مجھے لگتا ہے کہ ایسا نہیں ہوگا۔

کشور نے کہاکہ ‘اگر ہم ووٹر بیس دیکھیں تو لڑائی ایک تہائی اور دو تہائی کے درمیان ہے۔ صرف ایک تہائی لوگ بی جے پی کو ووٹ دے رہے ہیں یا بی جے پی کی حمایت کرنا چاہتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ دو تہائی حصہ اس قدر بکھرا ہوا ہے کہ وہ 10، 12 یا 15 سیاسی پارٹیوں میں بٹ گئے ہیں اوریہ بنیادی طور سے کانگریس کے زوال کی وجہ ہے۔ انہوں نےکہاکہ یہ اس لئے ہے کیونکہ کانگریس کی حمایت کم ہو گئی ہے ۔ 65 فیصد عوامی مقبولیت بکھر گئی ہے۔ جس سے بہت سارے لوگ اور چھوٹی چھوٹی پارٹی بن گئی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN