اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کے وائی سی عمل آوری کو آسان بنانے کے لئے کئی اقدامات کا اعلان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کے وائی سی عمل آوری کو آسان بنانے کے لئے کئی اقدامات کا اعلان
50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے آج ’اپنے صارف کو جانو‘ (کے وائی سی) کی تعمیل آسان بنانے کے لئے کئی نئے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینک کسی بھی اکاؤنٹ سے لین دین پر کے وائی سی اپ ڈیٹ نہ ہونے کے سبب 31 دسمبر تک روک نہیں لگا سکیں گے۔
آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اب پروپرائٹر شپ فرم، آرتھارائیڈ سنگنیچر اور قانونی یونٹوں کے مستفید مالکان بھی ویڈیو کے وائی سی کی سہولت کے اہل ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی کے وائی کے پیریاڈک اپ ڈین کے لئے ویڈیو کے وائی سی سہولت کی بھی اجازت دی گئی ہے۔
اس کے علاوہ ، بینک رواں سال 31 دسمبر تک صرف کے وائی سی اپ ڈیٹ نہ ہونے کے سبب کسی بھی کھاتے سے لین دین پر روک نہیں لگا سکیں گے۔ مسٹر داس نے صارفین سے اپیل کی کہ وہ اس دوران اپنے کے وائی سی کو اپ ڈیٹ کرالیں۔ ساتھ ہی کے وائی سے اپ ڈیٹ کرنے کے لئے سبھی طرح کے ڈیجیٹل چینلوں کے استعمال کی اجازت دی گئی ہے۔
آر بی آئی کے گورنر نے کہا کہ آدھار کارڈوں کی بنیاد پر کھولے گئے ایسے بینک کھاتے جن میں صارفین اور بینک ملازمین آمنے سامنے نہیں تھے اب تک محدود کے وائی سی کھاتوں کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔ اب اس طرح کے تمام کھاتے مکمل کے وائی سی عمل آوری کےزمرے میں آئیں گے۔
کے وائی سی کے لئے الیکٹرانک دستاویزات بھی منظور ہوں گے۔ ڈیجی لاکر سے جاری شناخت کے دستاویزات کو بھی منظور شدہ شناختی کارڈ سمجھا جائے گا۔

کووڈ انفراسٹرکچر کیلئے 50 ہزار کروڑ کے قرض کا التزام

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے کووڈ سے متعلق انفراسٹرکچر سےوابستہ کمپنیوں ، دیگر اکائیوں اور عام لوگوں کو سستا قرض مہیا کرانے کے لئے 50 ہزار کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان کیا ہے ، جو ریپو ریٹ شرح پر دستیاب ہوگا۔آر بی آئی کے گورنر ششی کانت داس نے آج ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ بینک ویکسین تیار کرنے والی کمپنیوں ، دوا ساز کمپنیوں ، کووڈ کے علاج کے لئے ضروری آلات ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر تیار کرنے والی کمپنیوں ،ان کے درآمد کنندگان ، اسپتالوں ، نرسنگ ہومز اور پیتھالوجی لیبارٹریوں کو ریپو ریٹ پر قرضہ فراہم کر سکیں گے ۔ان سے وابستہ لاجسٹک سروس فراہم کرنے والوں کے لئے بھی یہ قرض دستیاب ہوگا۔ اس کے علاوہ عام لوگوں کو کووڈ کے علاج کے لئے بھی اسی زمرے میں قرض ملے گا ۔یہ قرض ’پریارٹی‘ زمرہ میں دیا جائے گا اور قرض کی ادائیگی یا مدت پوری ہونے تک اسی زمرے میں رہے گا ۔ بینک31 مارچ 2022 تک یہ قرض دے سکیں گے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ میعاد تین سال ہوگی۔

کورونا کی دوسری لہر سے متعلق صورتحال پر آر بی آئی کی نظر

ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ششی کانت داس نے آج کہا کہ کورونا کی دوسری لہر پر سنٹرل بینک کی نظر ہے لیکن اس لہر سے معیشت کافی متاثر ہوئی ہے۔ آر بی آئی کے گورنر نے ایک پریس کانفرنس میں کورونا اور اس سے متعلق صورتحال پر کہا کہ کورونا کی دوسری لہر سے اکانومی کافی بڑے پیمانے پر متاثر ہوئی ہے۔ اس سے متعلق صورتحال پر آر بی آئی کی نظر ہے۔ دوسری لہر کے خلاف بڑے اقدامات کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہ کہا کہ آر بی آئی پوری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ کورونا کی پہلی لہر کے بعد معیشت میں ریکوری نظر آنی شروع ہوئی تھی لیکن دوسری لہر نےایک بار پھر بحران پیدا کردیا ہے۔ آر بی آئی کے گورنر نے کہا کہ نچلی سطح سے مضبوط معاشی اصلاح کی صورتحال اب بدل گئی ہے اور تازہ بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت ٹیکہ کاری میں تیزی لا رہی ہے۔ عالمی معیشت میں بہتری کے اشارے ہیں۔ ہندوستان کی بات کریں تو ہندوستانی معیشت بھی دباؤ سے ابھر تی ہوئی نظر آرہی ہے۔ آگے اچھے مانسون میں دیہی مانگ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مینوفیکچرنگ یونٹوں میں بھی سست روی رکتی نظر آرہی ہے ۔ الیکٹرانک سیگمینٹ میں تیزی برقرار رہتی نظر آرہی ہے اگرچہ اپریل میں آٹو رجسٹریشن میں کمی دکھائی دی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN