اردو
हिन्दी
جولائی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسلام دشمن نصابی کتاب،ہسٹری اینڈ سوکس پر جموں کشمیر میں پابندی، مقدمہ بھی درج

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اسلام دشمن نصابی کتاب،ہسٹری اینڈ سوکس پر جموں کشمیر میں پابندی، مقدمہ بھی درج
174
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر:(ایجنسی)

— دہلی کے جے سی پبلی کیشنز کی طرف سے کلاس VII کی تاریخ اور شہریات کی نصابی کتاب میں پیغمبر اسلام آنحضورصلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف قابل اعتراض مواد شامل کیے جانے کے بعد جموں و کشمیر کوغم و غصہ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

معاملہ کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے، جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن (BOSE) نے نصابی کتاب پر پابندی لگا دی اور جموں و کشمیر اور لداخ کے تمام اسکولوں کو اسے فوری طور پر واپس لینے کی ہدایت کی۔ نصابی کتاب کے پبلشر اور ڈسٹری بیوٹر کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔

’جموں و کشمیر اور لداخ کے UTs کے تمام اسکولوں کو یا تو CBSE، JKBOSE یا ملک کے کسی دوسرے بورڈ سے وابستہ ہیں، کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ JAY CEE پبلی کیشنز پرائیویٹ لمیٹڈکے ذریعہ شائع کردہ 7ویں جماعت کے لیے ‘ہسٹری اینڈ سوکس ایڈیشن، 2020 کی نصابی کتاب کا استعمال نہ کریں۔ اگر کسی اسکول میں نصابی کتاب استعمال ہو رہی ہے تو اسے فوری طور پر واپس لیا جائے۔ بصورت دیگر، قانون کی دفعات کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی‘۔ ڈائریکٹر اکیڈمکس، BOSE نے ایک نوٹیفکیشن میں یہ انتباہ کیا۔

جموں و کشمیر کی اسلامک فیرینٹری نے کہا کہ قابل اعتراض مواد کی اشاعت مسلم کمیونٹی کے خلاف ایک سازش ہے۔ اس کے صدر محمد عامر نے کہا کہ سازش وقت سے پہلے ہی بے نقاب ہو گئی۔ اس طرح کی کارروائیاں تواتر سے ہوتی رہی ہیں، لیکن وادی کشمیر میں ایسا پہلی بار ہوا ہے، اور ہم اس پر خاموش نہیں رہیں گے۔

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن آف جموں و کشمیر (PSAJK) نے تمام کتابوں کی جانچ پڑتال کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی اور تمام اداروں سے کہا کہ وہ ماہر کمیٹی سے منظوری حاصل کرنے سے پہلے کسی بھی نئی کتاب کو متعارف کرانے سے گریز کریں۔ تمام نامور پبلشرز کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کی جس میں مشورہ دیا گیا کہ وہ ہر کتاب کو اسکولوں میں ریلیز کرنے سے پہلے چیک کر لیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN