اردو
हिन्दी
فروری 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جسے گئو شالہ سے بدبو آتی ہو اسے بھارت میں رہنے کا حق نہیں ہے :سی ایم موہن یادو کا فلسفہ

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
97
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

"ان دنوں  آیورویدک دوائیں بھی   گائے کے گوبر سے بنائی جارہی ہیں۔ اس کے علاوہ یہ کینسر کو بھی شکست دے سکتا ہے۔  بہت سے  فیملی والے اپنے بچوں کی سالگرہ منانے کے لیے گئو شالہ  آ رہے ہیں۔”
اندور: گائے کے گوبر تنازع پر مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو آمنے سامنے آگئے ہیں۔ درحقیقت، حال ہی میں ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے ’’گئوشالہ  میں بدبو‘‘ کو لے کر بیان دیا تھا۔ اس کے بعد اب مدھیہ پردیش کے سی ایم موہن یادو نے اکھلیش یادو کو نشانہ بنایا ہے۔ ، انہوں نے ہفتے کے روز کہا کہ کسی بھی ہندوستانی کو جس کو گئو شالہ میں بدبو آثی  ہے، اسے بھارت  میں رہنے کا حق نہیں ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اکھلیش یادو نے قنوج میں کہا تھا، "انہیں بدبو پسند ہے، اسی لیے وہ  گئوشالہ بنا رہے ہیں۔ ہمیں خوشبو بہت پسند تھی، اس لیے ہم پرفیوم پارک بنا رہے تھے۔” 
اکھلیش یادو کو نشانہ بنایا
واضح رہے کہ مدھیہ پردیش کے سی ایم موہن یادو نے ہفتہ کو اندور میونسپل کارپوریشن کے ایک گئو شالہ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس پروگرام کے دوران انہوں نے سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کو نشانہ بنایا۔ اکھلیش یادو پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’اتر پردیش جیسی بڑی ریاست میں گائے پالنے سے وابستہ ایک خاندان کا فرد صرف ووٹوں کی خاطر کہہ رہا ہے کہ وہ پرفیوم سونگھ سکتا ہے اور گئوشالہ  میں بدبو آتی ہے، مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ جو بھی ہندوستان میں رہتا ہے اور گئو شالہ میں اسے  بدبو آئے اس کو بھارت میں رہنے کا حق نہیں ہے۔ 
اس موقع پر سی ایم موہن یادو نے دعویٰ کیا کہ ان دنوں  آیورویدک دوائیں بھی   گائے کے گوبر سے بنائی جارہی ہیں۔ اس کے علاوہ یہ کینسر کو بھی شکست دے سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان دنوں بہت سے خاندان اپنے بچوں کی سالگرہ منانے کے لیے گئو شالہ میں آ رہے ہیں۔ اس کے لیے گئو شالہ سے اچھی جگہ کیا ہو سکتی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گائے کا گوبر زندگی کا امرت ہے۔ اس سے بنی کھاد چند بیجوں سے گندم کی ہزاروں بالیاں پیدا کرتی ہے۔ 

ٹیگ: akhlesh yadavbadcm mohan yadavcowshedIndiano rightsmelledtolive

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US India Interim Deal
خبریں

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

07 فروری
Bangladesh Jamaat BNP Debate
خبریں

بنگلادیش: امیر جماعت اسلامی کا بی این پی چیئرمین کو عوامی مباحثے کا چیلنج

07 فروری
Washington Post Journalist Layoffs
خبریں

واشنگٹن پوسٹ نے 300 سے زائد صحافیوں کو فارغ کردیا، ششی تھرور کے بیٹے ایشان بھی برطرفی کا شکار!

07 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

US India Interim Deal

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

Bangladesh Jamaat BNP Debate

بنگلادیش: امیر جماعت اسلامی کا بی این پی چیئرمین کو عوامی مباحثے کا چیلنج

Washington Post Journalist Layoffs

واشنگٹن پوسٹ نے 300 سے زائد صحافیوں کو فارغ کردیا، ششی تھرور کے بیٹے ایشان بھی برطرفی کا شکار!

Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

فروری 7, 2026
US India Interim Deal

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

فروری 7, 2026
Bangladesh Jamaat BNP Debate

بنگلادیش: امیر جماعت اسلامی کا بی این پی چیئرمین کو عوامی مباحثے کا چیلنج

فروری 7, 2026
Washington Post Journalist Layoffs

واشنگٹن پوسٹ نے 300 سے زائد صحافیوں کو فارغ کردیا، ششی تھرور کے بیٹے ایشان بھی برطرفی کا شکار!

فروری 7, 2026

حالیہ خبریں

Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

فروری 7, 2026
US India Interim Deal

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

فروری 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN