اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

السلام علیکم مودی صاحب،کشمیری بچی نے کیا کہا کہ ہوگیا ایکشن

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
السلام علیکم مودی صاحب،کشمیری بچی نے کیا کہا کہ ہوگیا ایکشن
276
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر:
کورونا وائرس کی وبا کے سبب پورے ملک میں بچوں کی تعلیم متاثر کررہی ۔ ایسے میں اسکول اور کوچنگ انسٹی ٹیوٹ آن لائن کلاسز کے ذریعہ اس تعلیم جاری رکھا ہے، لیکن کچھ بچوں کی شکایت ہے کہ انہیں آن لائن کلاسز میں ٹیچر زیادہ کام دیتےہیں ،ایسی ایک بچی جموں وکشمیر کی ہے۔ اس کی عمر 6 سال ہے۔ اس نے اپنے اس مسائل کی جانکاری وزیر اعظم مودی تک پہنچانے کے لیے ان کے نام ویڈیو پیغام جاری کیا ہے ۔

Modi saab ko is baat par zaroor gaur farmana chahiye😂 pic.twitter.com/uFjvFGUisI

— SrinagarGirl (@SrinagarGirl) May 29, 2021

بچی نے اس ویڈیو میں پیارے انداز میں پی ایم مودی سے جذباتی اپیل کی ہے۔ اس کا ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہاہے ۔ اسے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بھی شیئر کیا ہے ۔

ویڈیو میں 6 سالہ بچی پی ایم مودی کو ایک پیغام دیتے ہوئے کہتی ہے ،’ ‘السلام وعلیکم مودی صاحب ، میں ایک لڑکی بول رہا ہوں۔ میں زووم کلاس کی باتیں بول سکتی ہوں۔ جو 6 سال کے بچے ہوتے ہیں ان کو زیادہ کام کیوں رکھتے ہیں۔ پہلے میری انگریزی ، حساب ،اردو ،ای وی ایس اور اس کے بعد کمپیوٹر کی کلاس ہوتی ہے، میری 10 بجے سے لے کر 2 بجے تک کلاس چلتی ہے، اتنا کام تو بڑے بچوں کے پاس ہوتا ہے۔‘

اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایکشن لیا ہے۔ انہوں نے بچی کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہاہے،’ بہت ہی پیاری شکایت ، اسکول کے بچوں پر کام کا بوجھ کم کرنے کے لیے محکمہ اسکول ایجوکیشن کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 48 گھنٹوں میں ایک موثر پالیسی مرتب کرے۔ بچپن کی معصومیت خدا کا تحفہ ہے۔ ان کے دن خوشی سے بھرپور ہونے چاہئے۔

اس بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو 1 منٹ 11 سیکنڈ کی ہے۔ اب تک 4.89 لاکھ افراد اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN