اردو
हिन्दी
نومبر 10, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سی ایم آسام نے کہا،بنگلہ دیشی ہندوؤں کو بھارت  آنے کی ترغیب نہ دی جائے

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
93
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرما نے بدھ کو کہا کہ بنگلہ دیش کے ہندوؤں کو اپنا ملک چھوڑ کر ہندوستان آنے کی ترغیب نہیں دی جانی چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حالیہ مہینوں میں بنگلہ دیش سے آسام آنے والے زیادہ تر لوگ پڑوسی ملک کی اکثریتی برادری کے لوگ ہیں نہ کہ وہاں کے اقلیتی ہندو۔خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق،انہوں نے دعویٰ کیا کہ جو لوگ غیر قانونی طور پر ہندوستان میں داخل ہو رہے ہیں وہ مسلم اکثریتی بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے کارکن ہیں، جو وہاں کے بحران کے بعد خراب حالات میں ہیں، اور وہ اسی شعبے میں شامل ہونے کے لیے تمل ناڈو جانا چاہتے ہیں۔یہاں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا، ‘بنگلہ دیش کے حالات کی وجہ سے وہاں کی ٹیکسٹائل انڈسٹری تباہ ہو گئی ہے۔ ہمارے ملک میں اقلیتی کارکن سرحد پار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ وہ تمل ناڈو کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں جانے کے لیے ملک میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان صنعتوں کے مالکان انہیں سستی مزدوری کے لیے آنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ معلوم ہو کہ جنوبی ریاست میں  ڈی ایم کے کی حکومت ہے، جو انڈیا بلاک کا ایک حصہ ہے ـانہوں نے کہا کہ اس ملک میں ہندو اقلیت اب وہاں مظالم کا سامنا کرنے کے باوجود آنے کی کوشش نہیں کر رہی ہے، شاید اس لیے کہ وہ ‘ محب وطن’ ہیں  ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شرما نے کہا، ‘وہ موجودہ صورتحال کو پختگی کے ساتھ سنبھال رہے ہیں اور ہمیں انہیں اپنا ملک چھوڑنے کی ترغیب نہیں دینی چاہیے قابل ذکر ہے کہ  30 دسمبر کو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے پرچارک  سمن کمار نے مرکزی حکومت سے بنگلہ دیش کے ہندوؤں کو ہندوستان میں پناہ لینے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا تھاہمنتا بسوا شرما نے کہا کہ بنگلہ دیش میں بدامنی کے بعد سے دراندازی میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ پچھلے پانچ مہینوں میں بنگلہ دیش سے تقریباً 1000 لوگوں کو آسام اور تقریباً اتنی ہی تعداد کو پڑوسی ریاست تریپورہ میں پکڑا گیا ہے، لیکن ان میں سے کوئی بھی بنگلہ دیشی ہندو نہیں ہے

ٹیگ: AssamAssam cmBangladeshBangladeshi hindus

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Jaish Terror Module Explosives Arrest
خبریں

2900 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد، دو ڈاکٹروں سمیت 7 گرفتار، جیش کا سب سے بڑا ماڈیول بے نقاب

10 نومبر
Israel Iran War New York Times Report
خبریں

اسرائیل ـ ایران ایک اور جنگ کے دہانے پر: نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

10 نومبر
Gaza Ceasefire US Israel
خبریں

امریکہ نے غزہ سیز فائر ہیڈ کوارٹر میں اسرائیل کو فیصلہ سازی سے باہر کردیا

10 نومبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Lalan Singh Bihar Controversial Statement

بہار:”جو ہمیں ووٹ نہ دے اسے گھر سے نکلنے مت دینا” مرکزی وزیر للن سنگھ کا بیان، کیس درج

نومبر 4, 2025
JIH APCR protest for CAA prisoners

JIH، APCR کا انتخابی شفافیت، اور CAA کے قیدیوں کے لیے انصاف کا مطالبہ

نومبر 2, 2025
Assam Love Jihad law arrest of parents. آسام میں لو جہاد قانون والدین گرفتاری

‘لو جہاد’ مخالف مجوزہ قانون میں مرد ملزم کے والدین بھی گرفتار ہوں گے: سی ایم آسام

اکتوبر 29, 2025
Supreme Court on religion conversion rights

بھارت میں کوئی بھی اپنی مرضی کے مطابق دھرم پریورتن کرسکتا ہے کیونکہ—سپریم کورٹ

اکتوبر 24, 2025
Jaish Terror Module Explosives Arrest

2900 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد، دو ڈاکٹروں سمیت 7 گرفتار، جیش کا سب سے بڑا ماڈیول بے نقاب

Israel Iran War New York Times Report

اسرائیل ـ ایران ایک اور جنگ کے دہانے پر: نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

Gaza Ceasefire US Israel

امریکہ نے غزہ سیز فائر ہیڈ کوارٹر میں اسرائیل کو فیصلہ سازی سے باہر کردیا

Devdutt Pattanaik Chanakya Comment

چانکیہ ایک افسانوی شخصیت ہے: دیودت پٹنائک

Jaish Terror Module Explosives Arrest

2900 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد، دو ڈاکٹروں سمیت 7 گرفتار، جیش کا سب سے بڑا ماڈیول بے نقاب

نومبر 10, 2025
Israel Iran War New York Times Report

اسرائیل ـ ایران ایک اور جنگ کے دہانے پر: نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

نومبر 10, 2025
Gaza Ceasefire US Israel

امریکہ نے غزہ سیز فائر ہیڈ کوارٹر میں اسرائیل کو فیصلہ سازی سے باہر کردیا

نومبر 10, 2025
Devdutt Pattanaik Chanakya Comment

چانکیہ ایک افسانوی شخصیت ہے: دیودت پٹنائک

نومبر 10, 2025

حالیہ خبریں

Jaish Terror Module Explosives Arrest

2900 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد، دو ڈاکٹروں سمیت 7 گرفتار، جیش کا سب سے بڑا ماڈیول بے نقاب

نومبر 10, 2025
Israel Iran War New York Times Report

اسرائیل ـ ایران ایک اور جنگ کے دہانے پر: نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

نومبر 10, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN