اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایودھیا مسجد ٹرسٹ نےاٹھارٹی کو سونپا نقشہ ،جانئے 5 ایکڑ اراضی پر کیا کیا بننے گا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایودھیا مسجد ٹرسٹ نےاٹھارٹی کو سونپا نقشہ ،جانئے 5 ایکڑ اراضی پر کیا کیا بننے گا
142
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
ایودھیا مسجد ٹرسٹ-انڈو اسلامک کلچر ل فاؤنڈدین نے ایودھیا کے دھنی پور میں اپنے مجوزہ نقشے کی ڈرائنگ پیر کو ایودھیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو سونپ دی ہے۔ ایودھیا فیصلہ کے تحت دھنی پور میں سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی 5 ایکڑ اراضی پر ایک مسجد اور دیگر سہولیات تیار کی جائیں گی۔ ٹرسٹی کیپٹن افضل احمد خان نے ایودھیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین اور دیگر عہدیداروں سے ایک میٹنگ کی اور ایودھیا مسجد ٹرسٹ کے مجوزہ منصوبے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ، جس میں 300 بستروں پر مشتمل ایک سپر اسپیشیلٹی اسپتال ، ایک کمیونٹی کچن شامل ہے جوروزانہ تقریباً ایک ہزار لوگوں کو کھانا کھلائے گا۔ ایک ریسرچ سینٹر جو عظیم مجاۃد آزادی شہید مولوی احمد اللہ شاہ کے نام سے منسوب ہوگا اور ایک ایسی مسجد جس میں ایک وقت میں دو ہزارنمازی آسانی سے آسکے۔

ٹرسٹی کیپٹن افضل احمد خان نے بتایا کہ11 سیٹوں میں نقشے ایودھیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین وشال سنگھ کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔ نقشے کی منظوری کے لئے ٹرسٹ نے پروسیسنگ فیس کے طور پر 89 ہزار روپے بھی جمع کرا دیئے ہیں۔ ٹرسٹی کیپٹن افضل نے مزید بتایا کہ پروجیکٹ کا نقشہ سائز میں بڑا ہے اور عام نقشوں سے بہت مختلف ہے ، لہٰذا اسے آن لائن اپلائی نہیں جاسکا ہے ، اس لئے ایودھیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی سے نقشہ کو آف لائن منظور کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
کیپٹن افضل نے محکمہ انکم ٹیکس کے ذریعے انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن کو 80G ٹیکس چھوٹ کا سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ سے ٹرسٹ کو دیئے جانے والے عطیات کو روک دیا گیا ہے اور یہ ہمارے منصوبے کو شروع کرنے میں رکاوٹ بنتا جارہا ہے۔ انہوں نے مرکزی حکومت اور وزارت مالیات سے مداخلت کی اپیل کی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist