اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اعظم خاں اور عبداللہ الیکشن لڑسکیں گے!بچھے ہوئے ہیں قانونی کانٹے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
اعظم خاں اور عبداللہ الیکشن لڑسکیں گے!بچھے ہوئے ہیں قانونی کانٹے
163
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رام پور:(آر کےبیورو)

اس وقت اعظم خاں اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم اور اہل خانہ کے خلاف 200 سے زیادہ کیس درج ہیں۔ اسی وجہ سے اعظم خاں اور ان کے بیٹے کی نامزدگی کا ان کے مخالفین کو سب سے زیادہ انتظار ہے۔ اعظم خاں اور ان کے بیٹے کے سیاسی ڈگر میں قانونی رکاوٹیں پیدا کرنے والے کانگریس کے امیدوار نوید میاں اور بی جے پی کے امیدوار نے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔

عبداللہ اور ان کی والدہ جیل سے باہر ہیں، لیکن اعظم خاں اب بھی جیل میں ہیں۔ عبداللہ اعظم خود سوار اسمبلی اور اعظم خاں رام پور صدر سے الیکشن لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تاہم قانونی چارہ جوئی ان کے راستے میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔ اعظم خاں کے خلاف 102، ان کی اہلیہ تزئین فاطمہ کے خلاف 34، بیٹے عبداللہ کے خلاف 44 اور بڑے بیٹے ادیب کے خلاف 31 مقدمات درج ہیں۔

اعظم خاں پریوار کے سیاسی مخالف نور محل میں اطمینان سے بیٹھے ہیں۔ ریاست رام پور کے دو نوابزادے – نوید میا اور ان کے بیٹے نوابزادہ حمزہ۔ نوید میاں رام پور صدر سے اعظم خاں کے خلاف کانگریس کے امیدوار ہیں اور ان کے بیٹے حمزہ اپنا دل کے ٹکٹ پر سوار ودھان سبھا سے عبداللہ اعظم کے خلاف الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہے ہیں، لیکن نوید میاں بے صبری سے اعظم خاں اور ان کے بیٹے کی نامزدگی کا انتظار کر رہے ہیں، ایسا کیوں ہے؟

رام پور صدر سے کانگریس کے امیدوار نوید میاں کا کہنا ہے کہ سب کچھ قانونی ہونا چاہیے۔ پہلے کاغذات نامزدگی داخل کریں پھر بتائیں گے۔ ان کی نامزدگیوں کو چیک کریں گے۔ یہ ایک عوامی دستاویزات ہے۔ قانونی جنگ لڑیں گے۔

اکیلے اعظم خاں کے خلاف 80 سے زیادہ کیس درج کرنے والے آکاش سکسینہ رام پور صدر سے بی جے پی کے ٹکٹ پر لڑ رہے ہیں۔ عبداللہ اعظم کا برتھ سرٹیفکیٹ ہمیشہ آکاش سکسینہ کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور اس کے ساتھ Y کیٹیگری کا سیکورٹی گارڈ ہوتا ہے۔ آکاش پیشہ کے اعتبار سے ایک تاجر ہیں لیکن اعظم خاں سے سیاسی دشمنی نکالنے کے لیے انہوں نے قانون اتنا پڑھا کہ کئی بار خود سپریم کورٹ میں دلائل دے چکے ہیں۔

بی جے پی امیدوار (رام پور صدر) آکاش سکسینہ نے کہا کہ میرے جتنے بھی کیس اعظم خاں کے خلاف ہیں ان میں باریکی سے جانچ کے بعد کیس درج ہوا۔ عدالت نے کہاکہ پین اور برتھ سرٹیفکیٹ فرضی ہے اور ان کی ایم ایل اے کی کرسی چلی گئی۔

اعظم خاں بیماری کی حالت میں جیل میں ہیں ،لیکن سیاسی دشمن ایک بار پھر اعظم خاں کے خاندان کو قانونی جنگ میں الجھانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN