اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کانگریس کی خراب شروعات،مغربی یوپی میں اب کون ہوگا مسلم چہرہ؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
کانگریس کی خراب شروعات،مغربی یوپی میں اب کون ہوگا مسلم چہرہ؟
145
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ؍ سہارن پور : (ایجنسی)

اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کا ابھی اعلان ہوا ہی ہے کہ کانگریس کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔ کانگریس کے قومی سکریٹری اور سہارنپور کے بااثر لیڈر عمران مسعود پارٹی چھوڑ کر ایس پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ مغربی اتر پردیش میں شروعاتی دو راؤنڈ میں ووٹنگ ہونی ہے۔ ایسے میں مسلمانوں میں اثر ورسوخ رکھنے والے عمران مسعود کا جانا پارٹی کے لیے بڑا جھٹکا ہے۔ یوں بھی مغربی یوپی میں کانگریس کے پاس کوئی چہرہ نہیں ہے۔ ایسے میں عمران مسعود کے پارٹی چھوڑنے کی وجہ سے کانگریس اس علاقے میں فیس لیس ہوتی نظر آرہی ہے ۔ کسان آندولن کےدور میں بھی اگرکانگریس یہاں فیس لیس ہو کر الیکشن لڑنے کی پوزیشن میں ہے تو سمجھا جا سکتا ہےکہ کمزوری کس حد تک ہے۔

عمران مسعود خود پارٹی چھوڑتے اس بات کا عندیہ دیا ہے۔ عمران مسعود نے کہاکہ ریاست میں ایس پی اوربی جے پی کے درمیان براہ راست لڑائی ہے۔ مجھے کانگریس میں بہت احترام ملا ہے۔ پرینکا گاندھی نےمجھے کام کےلیے بہت سے موقع دیے ہیں۔ لیکن اس موقع پر بی جےپی کو روکنا ضروری ہے اور سماج وادی پارٹی کے علاوہ فی الحال کوئی متبادل نہیں ہے۔ حالانکہ عمران مسعودنے ابھی یہ صاف نہیں کیا ہے کہ وہ کس سیٹ سے الیکشن لڑنا چاہتےہیں۔ عمران مسعودکے چچا راشد مسعود بھی بااثر کانگریسی رہنما تھے۔ سہارنپور میں مسعود خاندان کا بڑا اثر رہا ہے۔ ایسے میں سماج وادی پارٹی ان پر بھروسہ کرسکتی ہے۔

عمران مسعود ایس پی کے لیے اعظم کی کمی پوری کر پائیں گے؟

ایس پی کے ایک سینئر لیڈر نے کہا کہ مسعود خاندان کے پارٹی قیادت کے ساتھ ہمیشہ اچھے تعلقات رہے ہیں۔ عمران مسعود کے چچا کے ملائم سنگھ یادو سے بھی اچھے تعلقات تھے۔ انہوں نے کہا کہ عمران مسعود کا سماج وادی پارٹی میں آنا ایک طرح سے گھر آنے جیسا ہے۔ یوپی کی سیاست کو سمجھنے والوں کا خیال ہے کہ اس سے ریاست کے مسلم ووٹروں میں یہ پیغام جائے گا کہ بی جے پی کا واحد متبادل ایس پی ہے۔ انتخابی منظر میں اعظم خان کی غیر موجودگی کی وجہ سے سماج وادی پارٹی مغربی یوپی کے مسلمانوں میں چہرے کی کمی محسوس کر رہی تھی۔ لیکن عمران کی انٹری سے وہ خلا بھی پر ہوتا نظر آئے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN