اردو
हिन्दी
دسمبر 10, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بہرائچ فساد: جناب!سازشی تو آپ نکلے

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ اداریے
A A
0
429
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اداریہ:قاسم سید

قدرت کا بھی خوب انتظام ہے ـکس سے کیا کام لے لے ،کہاں گھر کا بھیدی پیدا کردے اور جھوٹ،مکروفریب کے لوہے کے پردوں  کو سچ کی آگ سے پگھلادے ـ
بہرائچ  کے حالیہ فساد میں یہی ہوا بٹوگے تو کٹوگے کے بیانیہ کو خود بی جے پی کے لیڈر نے ہوا میں اڑادی اور پوری سازش سے پردہ اٹھا کر وزیر اعلی یوگی کو کٹہرے میں کھڑا کردیا اب یہ ٹھاکروں کی آپسی لڑائی کا نتیجہ ہو یا یوگی اور مرکز میں جاری کشمکش اور طاقت کی لڑائی کا اور رسہ کشی جوابی وار بنیادی بات یہ ہے یہ ثبوت مل گیا کہ بہرائچ کا فساد ہو انہیں کرایا گیا ہے ـکوئی لیڈر اپنی ہی پارٹی لیڈروں کے خلاف مقدمہ درج کروائے اور رپورٹ نامزد ہو تو یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے اور ایسا لیڈر جس کی جڑیں جن سنگھ اور آرایس ایس میں رہی ہوں ـیہاں نہ زبان خنجر چپ ہے نہ آستیں کے لہو کو پکارنے کی ضرورت ـایف آئی آر کی زبان نے سارے مجرموں کو سامنے لاکر کھڑا کردیا ہے ـسرجار جمچاہے جو لیپا پوتی کرے وہ اپنی ذمہ داری اور جواب دہی سے بچ نہیں سکتی ـفساد کے اسٹوری ،اسکرہٹ رائٹر ،کردار کون ہیں یہ بی جے پی ایم ایل اے سریشور کی نامزد سیف آئی آر نے بتایا ،اس جو غور سے سمجھنے کی ضرورت ہے
بہرائچ ضلع کے مہسی اسمبلی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے سریشور سنگھ نے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات کے سلسلے میں فساداتث اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں اپنی پارٹی کے یوتھ ونگ کے سٹی صدر اور دیگر نامعلوم افراد سمیت سات افراد کو نامزد کیا ہے۔ ضلع میں تشدد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ پم۔ پولس کے مطابق مہاراج گنج تشدد معاملے میں اب تک درج کی گئی یہ 12ویں ایف آئی آر ہے۔حکام کے مطابق ایم ایل اے سنگھ کی شکایت پر پولیس نے بہرائچ نگر بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کے صدر ارپت سریواستو، انوج سنگھ رائکوار، شبھم مشرا، کشمیندر چودھری، منیش چندر شکلا، پنڈرک پانڈے اور سدھانشو سنگھ رانا اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ 18 اکتوبر کو متعلقہ دفعات کے تحت تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ۔


ایف آئی آر کے مطابق، ملزمان کے خلاف دفعہ 191 (دو) (سادہ فساد کا جرم)، 191 (تین) (غیر قانونی اجتماع میں مہلک ہتھیار سے حملہ)، تین (پانچ) (اجتماعی کارروائی کا جرم) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ملزم کے خلاف انڈین کوڈ آف جسٹس (بی این ایس)، 109 (1) (قتل کے ارادے سے حملہ)، 324 (2) (شرارت)، 351 (iii) (شخص یا املاک کو نقصان پہنچانا)، 352 (جان بوجھ کر)۔ کسی کی توہین کرنا) اور 125 (لوگوں کی جان اور حفاظت کو خطرے میں ڈالنا) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔جن لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ان میں بہرائچ کے مہسی علاقے کا رہنے والا اور شراوستی میں تعینات ایک سرکاری ٹیچر شامل ہے۔سرکاری ٹیچر کے نام کبتاتا ہے کہ نفرت کا زہر کہاں تک سرایت کرگیا ہے
ایم ایل اے کی یہ ایف آئی آر 13 اکتوبر کو بہرائچ کے مہاراج گنج قصبے میں فرقہ وارانہ تشدد میں مارے گئے رام گوپال مشرا (22) کی لاش پر ہنگامہ آرائی کے سلسلے میں درج کی گئی ہے۔
13 اکتوبر کو مہاراج گنج میں رام گوپال مشرا (22) نامی نوجوان ایک مسلمان کے گھر میں گھس کر وہاں لگے جھنڈے کو گران اس پر بھگوان لگانے اور مکان کی ریلنگ توڑنے کے پرتشدد ہنگامہ کے دوران ماراگیا تھا ۔ اس واقعہ کے بعد فرقہ وارانہ تشدد پھوٹ پڑا ، آتش زنی اور توڑ پھوڑ کے واقعات پیش آئے۔
ایم ایل اے نے ایف آئی آر میں الزام لگایا ہے کہ 13 اکتوبر کو جب بھیڑ رام گوپال مشرا کی لاش کو بہرائچ میڈیکل کالج کے سامنے گیٹ پر رکھ کر احتجاج کر رہی تھی تو وہ اپنے سیکورٹی گارڈ اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ وہاں پہنچا اور پھر بات کرنے چلا گیا۔ جب لاش کو مردہ خانے لے جایا جا رہا تھا تو کچھ شرپسندوں نے مردہ باد کے نعرے لگائے اور گالی گلوچ شروع کر دی۔انہوں نے بتایا کہ ان میں ارپت سریواستو، انوج سنگھ رائکوار، شبھم مشرا، کشمیندر چودھری، منیش چندر شکلا، پنڈرک پانڈے (استاد شراوستی)، سدھانشو سنگھ رانا اور دیگر شامل ہیں۔
ایم ایل اے نے شکایت میں الزام لگایا کہ ’’ہم نے کسی طرح لاش کو مردہ خانے میں رکھا‘‘۔ پھر لوگوں نے پریشانی پیدا کرنا شروع کردی۔” انہوں نے کہا کہ یہ پورا واقعہ 13 اکتوبر کی رات 8 سے 10 بجے کے درمیان پیش آیا۔
سنگھ کی شکایت پر درج ایف آئی آر کے مطابق، جب وہ اور ضلع مجسٹریٹ مردہ خانے سے باہر نکلے اور گیٹ کے باہر پہنچے اور ان کی گاڑی مڑنے لگی، تو مذکورہ لوگوں نے گاڑی کو روکنے کی کوشش کی اور دوسروں نے پتھراؤ کیا۔
سنگھ نے الزام لگایا، "اسی وقت بھیڑ کی طرف سے ایک گولی چلائی گئی جس کی وجہ سے کار کا شیشہ ٹوٹ گیا اور میرا بیٹا اکھنڈ پرتاپ سنگھ بال بال بچ گیا۔”
ایم ایل اے نے بتایا کہ یہ واقعہ رات 8 سے 10 بجے کے درمیان ہوا، سی سی ٹی وی۔ فوٹیج میں پورا واقعہ واضح ہو جائے گا۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ مرکزی ملزم ارپت سریواستو بھارتیہ جنتا یووا مورچہ، بہرائچ شہر کا صدر ہے.کیا صاحبان اقتدار کو اور ٹبوت چاہیے ؟ کیا فساد کے منصوبہ سازوں گھناؤنے چہرے بے نقاب نہیں ہوئے؟اس سے بھی زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ ریاستی حکومت سچائی اور غیر جانبداری کے ساتھ پولیس،انتظامیہ کو تحقیقات کرنے دے گی ہمارے لیئے تو سریشور کی ایف آئی آر ہی کلین چٹ  اور سرکار کے خلاف وائٹ پیپر ہے اس لئے مسلمانوں کو دفاعی اور معذرت خواہانہ لہجہ اختیار کرنے کی ضرورت نہیں انصاف ملے نہ ملے یہ ایف آئی آر ہی ان کے حق میں گواہی ہے ـ

ٹیگ: بہرائچ پولیس، میڈیا ،بہرائچ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

مولانا مدنی موقف سرکار ملاقات
اداریے

مولانا محمود مدنی کا بیانیہ استقامت کا پل صراط پار کر جائے گا؟

02 دسمبر
Bihar Election Results Muslim Path
اداریے

بہار کے نتائج: مسلمانوں کے سامنے اب کیا راستہ ہے؟

23 نومبر
Akhlaq Lynching Justice Question
اداریے

کیا ‘اخلاق’ انصاف کی امید چھوڑ دے؟

17 نومبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
NCERT Ghaznavi Content

NCRT کی نئی کلاس 7 کی کتاب میں ‘غزنوی حملہ’، مندروں کی تباہی اور اسلام کی اشاعت پر فوکس

دسمبر 7, 2025
Umeed Portal Shutdown Waqf Registration

ڈیڈ لائن کے ساتھ ہی امید پورٹل بند ، کوئی نئی پراپرٹی اپ لوڈ نہیں کی جائے گی۔ 6 ماہ میں کل 5,17,040 وقف املاک درج

دسمبر 7, 2025
Lok Sabha Election CCTV Destroyed

2024 کے لوک سبھا انتخابات کے CCTV فوٹیج کو ضائع کردیا گیا: الیکشن کمیشن کا کورٹ میں جواب

نومبر 13, 2025
Akhilesh Questions Detention Centre Motive

ڈیٹنشن سینٹر کس لیے، یہ S.I.R. ہے یا N.R.C ؟ اکھلیش کا سوال

دسمبر 10, 2025
Bengal New Owaisi Leadership

کیا مغربی بنگال میں ‘نیا اویسی’ پیدا کیا جارہا ہے؟

Kerala Food Culture Arab Influence Debate

اسلامک فوبیا: کیرالہ کیے ذائقہ پر عرب حاوی؟ مقامی فوڈ کلچر پر قبضہ کی سازش؟ موپلستان کی طرف بڑھتا قدم تو نہیں !

Akhilesh Questions Detention Centre Motive

ڈیٹنشن سینٹر کس لیے، یہ S.I.R. ہے یا N.R.C ؟ اکھلیش کا سوال

Authoritarian System in Madrasas and Colleges

مدارس و کالجز میں اربابِ حل و عقد کا آمرانہ نظام

Bengal New Owaisi Leadership

کیا مغربی بنگال میں ‘نیا اویسی’ پیدا کیا جارہا ہے؟

دسمبر 10, 2025
Kerala Food Culture Arab Influence Debate

اسلامک فوبیا: کیرالہ کیے ذائقہ پر عرب حاوی؟ مقامی فوڈ کلچر پر قبضہ کی سازش؟ موپلستان کی طرف بڑھتا قدم تو نہیں !

دسمبر 10, 2025
Akhilesh Questions Detention Centre Motive

ڈیٹنشن سینٹر کس لیے، یہ S.I.R. ہے یا N.R.C ؟ اکھلیش کا سوال

دسمبر 10, 2025
Authoritarian System in Madrasas and Colleges

مدارس و کالجز میں اربابِ حل و عقد کا آمرانہ نظام

دسمبر 10, 2025

حالیہ خبریں

Bengal New Owaisi Leadership

کیا مغربی بنگال میں ‘نیا اویسی’ پیدا کیا جارہا ہے؟

دسمبر 10, 2025
Kerala Food Culture Arab Influence Debate

اسلامک فوبیا: کیرالہ کیے ذائقہ پر عرب حاوی؟ مقامی فوڈ کلچر پر قبضہ کی سازش؟ موپلستان کی طرف بڑھتا قدم تو نہیں !

دسمبر 10, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN