اردو
हिन्दी
جولائی 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بلرام پور:پی ایم مودی نے کہا :درد سہنے کے بعد بھی ہم نہ اپنی رفتار روکتے ہیں اور نہ ترقی.. .!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بلرام پور:پی ایم مودی نے کہا :درد سہنے کے بعد بھی ہم نہ اپنی رفتار روکتے ہیں اور نہ ترقی.. .!
57
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بلرام پور: (ایجنسی)

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو اتر پردیش کے بلرام پور ضلع میں سرجونہر پروجیکٹ کا افتتاح کیا، جس سے 14 لاکھ ہیکٹر سے زیادہ اراضی کو سیراب کرنے کے لیے پانی ملے گا اور اس خطے کے تقریباً 29 لاکھ کسانوں کو فائدہ پہنچے گا۔ اس دوران انہوں نے بلرام پور کی سرزمین پر سلام پیش کیا۔ پی ایم مودی نے بلرام پور میں سی ڈی ایس جنرل بپن راوت سمیت تمام شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج قوم کے معماروں اور قوم کے محافظوں کی اس سرزمین سے میں ملک کے ان تمام بہادروں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جو 8 دسمبر کو ہیلی کاپٹر کے حادثے میں انتقال کر گئے ہیں۔

جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ ہندوستان غم میں ہے، لیکن درد سہنے کے بعد بھی ہم نہ اپنی رفتار روکتے ہیں اور نہ نہ ترقی.. ہندوستان نہ رکےہے اور نہ رکے گا۔ ہم ہندوستانی مزید محنت کریں گے۔ ملک کے اندر اور باہر بیٹھے ہر چیلنج کا مقابلہ کریں گے۔ بھارت کو مزید طاقتور بنائیں گے۔ پی ایم مودی نے کہا کہ ڈاکٹر دیوریا کے رہنے والے ورون جی کی جان بچانے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔ میں پٹیشوری ماں سے ان کیلئے کے لیے دعا کرتا ہوں۔

اس تقریب میں وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریہ بھی موجود رہے۔ اس پروجیکٹ سے نو اضَلاع بلرام پور،بہرائچ،گونڈا،سدھارتھ نگر، بستی، مہاراشٹر گنج، سنت کبیر نگر،شراوستی ا ور گورکھپور کے لاکھوں کسانوں کو فائدہ ہوگا۔ نوہزار آٹھ سو دو کروڑ روپئی لاگت سے تیار ہوئے اس پروجیکٹ سے چودہ لاکھ ہیکٹیئر اراضی کی آبپاشی ہوسکے گی۔اس منصوبے کا خاکہ انیس سو بہتر میں تیار ہوچکا تھا اور کام انیس سو اٹہترمیں شروع ہوا تب یہ پروجیکٹ دیوی پاٹن کمشنری کے کچھ علاقوں تک ہی محدود تھا جس میں کئی بار توسیع ہوئی اور اسے نو اضلاع تک وسعت دی گئی۔انیس سو اٹہتر سے دوہزار سترہ تک اس پروجیکٹ کا صرف باون فیصد حصہ ہی مکمل ہوا تھ ۔جس میں حالیہ برسوں میں تیزی لائی گئی تھی جس کے نتیجے میں یہ پروجیکٹ آج بن کرتیار ہوسکا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

05 جولائی
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات
خبریں

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

05 جولائی
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026
خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

خامنہ ای کے جنازے میں مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر حاضری نے اٹھائے کئی سوالات

جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN