اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بنگلہ دیش کا ’رد عمل ‘ تریپورہ میں : مسلمانوں کے گھروں، دکانوں پر حملہ، مساجد میں آگ زنی، توڑ پھوڑ ، خوف کاماحول

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بنگلہ دیش کا ’رد عمل ‘ تریپورہ میں : مسلمانوں کے گھروں، دکانوں پر حملہ، مساجد میں آگ زنی، توڑ پھوڑ ، خوف کاماحول
209
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

تریپورہ میں جمعرات کو اگرتلہ اور دیگر جگہوں سے مسلمانوں کے گھروں ،مسجدوں اور دکانوں پر حملوں اور توڑ پھوڑ کی خبر ہے ۔ مقامی مسلمانوں میں خوف کاماحول ہے ۔ یہ واقعات اس وقت پیش آئے جب وی ایچ پی نے بنگلہ دیش میں مندروں پرحملوں کے خلاف اگرتلہ کی سڑکوں پر جلوس نکالا۔ اس نے بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے دفتر کو میمورینڈم بھی دیا۔ یہاں پہنچی خبروں کے مطابق شرپسندوں نے کئی مساجد میں توڑ پھوڑ کی اور اذان نہ دینے کا فرمان جاری کیا ،جو مساجد زد میں آئیں ہیں ان میں اگرتلہ مسجد ،مہارانی ادے پور مسجد ( اس کو جلادیا گیا) کرشنا نگر مسجد ، دھرم نگر رتن باڑی اور کیل شہر مسجد شامل ہیں۔ رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ غنڈوں نے کیلاش نگر مسجد پر اپناجھنڈا لہرایا۔ مسلم مخالف نعرے لگائے۔ مسلم پھیری والے پر حملے کی بھی اطلاع ہے ۔ مہارانی ادے پور میں کئی دکانوں کو نشانہ بنایا ۔

Chandrpur Mosque vandalised in Agartala
It's in Chief Minister @BjpBiplab's constituency…

Right wing goons are attacking minorities in Tripura because some goons have attacked minorities in Bangladesh…#StopAttackingTripuraMuslims pic.twitter.com/YZ0YPCaetU

— Mohammad Salman (@writesalman) October 21, 2021

نیوز پورٹل India Tomorrow کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سب سے پریشان کن بات یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ کے حلقہ انتخاب میں چندر پور کی مسجد پر بھی حملہ کیا گیا۔ ایس آئی او کے محمد سلمان نے ٹویٹ کرکے بتایاکہ ’’ تریپورہ میں دائیں بازو کے غنڈے اقلیتوں پر حملے کررہے ہیں کیونکہ بنگلہ دیش میں اقلیتی ہندو کمیونٹی پر حملے ہورہے ہیں ۔ حیرت یہ ہے کہ یہ واقعات دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود ہوئےہیں۔ اسی دوران تریپورہ شاہی پریوار کے ایک رکن پر دیوت مانکیہ نے ان واقعات کی سخت مذمت کی ۔ انہوں نے ٹویٹ کیاکہ دو غلط ایک صحیح نہیں ہوسکتے۔

Any motivated acts in our state where minorities are attacked as a retaliation to what has happened in bangladesh must be condemned ! Please remember Two wrongs don’t make a right …. I appeal for peace amongst all religions in our state .

— Pradyot_Tripura (@PradyotManikya) October 21, 2021

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN