اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بنگال:بی جے پی پی میں سی ایم کے کئی دعویدار!

6 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بنگال:بی جے پی پی میں سی ایم کے کئی دعویدار!
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا :
یکم اپریل کو مغربی بنگال میں دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ ہو گی۔ اس سے پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش ایک بڑا اشارہ دے چکے ہیں۔ گھوش نے اشارہ دیا ہے کہ ریاست میں بی جے پی کا وزیر اعلیٰ کون بن سکتا ہے۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ایسا کوئی ضروری نہیں ہے کہ اگر ریاست میں بی جے پی کی حکومت بنتی ہے تو فاتح ایم ایل اے کو ہی وزیر اعلیٰ ہونا چاہئے۔ اس کے علاوہ بھی کوئی دوسرا شخص وزیر اعلیٰ بن سکتا ہے۔
انہوں نے ممتا بنرجی کی مثال پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ وزیر اعلیٰ بنی تھیں تو وہ ایم ایل اے نہیں تھیں۔ جب انہوں نے 2011 میں حکومت بنائی تھی تو وہ لوک سبھا کی رکن پارلیمنٹ تھیں۔ یہ ظاہر ہے کہ بی جے پی ممتا کے ہی فارمولے پر توجہ مرکوز کررہی ہے۔ گھوش کے بیان سے بہت سے نام زیربحث آئے ہیں۔
اگر دلیپ گھوش کی بات سچ ثابت ہوتی ہے تو سب سے پہلے قیاس آرائی میں خود ان کا نام آتا ہے۔ ریاستی صدر ورکن پارلیمنٹ الیکشن نہیں لڑ رہے ہیں، ایسے میں ان کا نام آگے رہے گا، اہم بات یہ ہے کہ متعدد جلسوں میں وزیر اعظم نریندر مودی نے خود گھوش کی تعریف کرچکے ہیں۔

میتھن چکرورتی نے بھی خواہش ظاہر کی تھی

اس طرح فلمی دنیا سے سیاست میں آئے اور بی جے پی کے اسٹار مہم چلانے والے میتھن چکرورتی دلیپ گھوش کی شرائط پر کھرےاترتے ہیں۔ میتھن بھی انتخاب نہیں لڑرہے ہیں اور ایک انٹرویو میں انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر بی جے پی کہے گی تو وہ یقینی طور پر وزیر اعلیٰ بنیں گے۔

یہ ممبران پارلیمنٹ بھی میدان میں

بی جے پی نے بنگال انتخابات میں اپنے چار لوک سبھا اور راجیہ سبھا ممبران کو ٹکٹ دیا ہے۔ ان میں مرکزی وزیر بابول سپریو اور راجیہ سبھا ممبر سوپان داس گپتا شامل ہیں ، جنھوں نے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے راجیہ سبھا سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist