اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بڑانقصان!راجوری میں دہشت گردوں سے تصادم ،ایک جونیئر کمیشنڈ افسرسمیت پانچ جوان شہید

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بڑانقصان!راجوری میں دہشت گردوں سے تصادم ،ایک جونیئر کمیشنڈ افسرسمیت پانچ جوان شہید
68
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر: (ایجنسی)

جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع میں واقع ڈیرا کی گلی علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم میں ایک جے سی او سمیت پانچ فوجی شہید ہوگئے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیر رکھا ہے اور فی الحال وہاں تصادم جاری ہے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی نے ذرائع کے حوالے سے یہ خبر دی ہے۔ محکمہ دفاع کے ایک ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد سورن کوٹ میں ڈی کے جی کے پاس ایک گاؤں میں علی الصبح ایک مہم شروع کی گئی۔ افسران نے بتایا کہ بھاری ہتھیاروں کے ساتھ دہشت گردوں کے کنٹرول لائن پار کرکے چرمیر کے جنگل میں چھپے ہونے کی خبر ملی تھی۔ موقع پر اضافی فورس کو تعینات کیا گیا ہے، تاکہ دہشت گردوں کے نکلنے کے سبھی راستے بند کئے جاسکیں۔

موصولہ اطلاع کے مطابق 4 کے قریب دہشت گر سرحد پار کرکے پونچھ پہنچے تھے اور اس کے بعد کشمیر وادی کے لئے نکلے تھے۔ مغل روڈ کے پاس ڈیرا کی گلی علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں نے چاروں دہشت گردوں کو گھیر لیا، جس کے بعد دونوں طرف سے گولی باری شروع ہوگئی۔ اس گولی باری میں یہ پانچوں فوجی شدید طور پر زخمی ہوگئے تھے، جس کے بعد انہیں فوراً اسپتال لے جایا گیا، لیکن انہوں نے راستے میں ہی دم توڑ دیا۔ سیکورٹی اہلکاروں نے اس کے ساتھ ہی پورے علاقے کو گھیر لیا ہے اور خبر لکھے جانے تک تصادم جاری ہے۔

جموں وکشمیر میں دو الگ الگ مقامات پر ہو رہے تصادم میں سیکورٹی اہلکاروں نے دو دہشت گردوںکو مار گرایا ہے۔ اس دوران علاقے میں سرچ آپریشن بھی چلایا جا رہا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، یہ انکاؤنٹر اننت ناگ اور باندی پورہ میں ہوئے ہیں۔ اتوار کی دیر رات اننت ناگ کے کھاہ کھنڈ علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں کو دہشت گردوں کے موجود ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ سرچ آپریشن کے دوران ہوئی فائرنگ میں ایک دہشت گرد مارا گیا ہے۔ اس تصادم میں ایک جموں وکشمیر پولیس کا ایک جوان بھی زخمی ہوا ہے۔ اننت ناگ میں مارے گئے دہشت گردوں کی ابھی پہچان نہیں ہو پائی ہے۔ علاقے کو سیکورٹی اہلکاروں نے گھیر رکھا ہے اور سرچ آپریشن چلایا جا رہا ہے۔ زخمی پولیس اہلکاروں کو اسپتال لے جایا گیا ہے۔

وہیں دوسرا انکاؤنٹر کشمیر کے باندی پورہ کے حاجن علاقے کی گنڈ جہانگیر میں ہوا ہے۔ جموں وکشمیر پولیس کی طرف سے جانکاری دی گئی ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی اطلاع پر چلائی گئی مہم کے دوران انکاؤنٹر ہوا۔ اس میں بھی ایک دہشت گرد مارا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، مارے گئے دہشت گرد کی شناخت امتیاز احمد ڈار کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ دہشت گرد تںظیم لشکر طیبہ کا دہشت گرد تھا۔ حال ہی میں باندی پورہ کے شاہ گنڈ میں عام لوگوں کے قتل کے حادثات میں بھی وہ شامل تھا۔ وہیں جموں وکشمیر پولیس نے اترپردیش کے رامپور کے رہنے والے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے موبائل فون سے کئی پاکستانی نمبر ملے ہیں، جس کی پہچان انس محمد کے طور پر ہوئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN