اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بڑا سوال: کیا مغربی یوپی میں کورونا پیک پر ہے ؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بےحس حکومت اور بے بس عوام

(فائل فوٹو)

15
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میرٹھ:
کیا مغربی یوپی کے شہری علاقوں میں کورونا پیک کی طرف پہنچ رہا ہے؟ یہ سوال اس لئے پیدا ہورہا ہے کیونکہ گزشتہ روز آر ٹی پی سی آر کی تحقیقاتی رپورٹ میں 42 فیصدی سیمپل کورونا پازیٹیو نکلے ہیں۔ اینٹیجن ٹیسٹنگ میں صرف سات فیصدی ہی انفیکشن ملے ہیں۔ میرٹھ زون میں کل انفیکشن شرح 20فیصد ہے۔ ابھی کورونا انفیکشن کے زیادہ معاملے شہری علاقوںکے ہیں۔ دیہی علاقوں میں ابھی انفیکشن کا خدشہ بنا ہوا ہے۔
میرٹھ ڈویژن میں کورونا انفیکشن کی جانچ کے لیے لئے گئے سیمپل کی اینٹیجن جانچ زیادہ ہورہی ہے۔ آر ٹی پی سی آر تحقیقات نسبتاً کم ہیں۔ گزشتہ روز ہاپوڑ اور غازی آباد میں انفیکشن کی شرح ریکارڈ رہی۔ میرٹھ میںآر ٹی پی سی آر جانچ میں 36 فیصد کورونا پازیٹیو ملے ہیں۔ اینٹیجن جانچ میں صرف 6 فیصد کورونا انفیکشن آئے ہیں۔ میرٹھ ڈویزنل کمشنر سریندر سنگھ نے آر ٹی پی سی آرجانچ میں 42 فیصد انفیکشن شرح کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کورونا انفیکشن کے عروج پر ہونے کی نشانی ہوسکتی ہے۔ یوں بھی پردیش میں انفیکشن شرح میں معمولی گراوٹ آئی ہے۔

ڈویژن میں 154 ، میرٹھ میں7 ڈاکٹر متاثر

ڈویزنل کمشنر نے بتایا کہ ڈویژن کے 6 اضلاع میں 7091 بیڈ آکسیجن فراہمی والے ہیں۔ ان میں سے 1990 بیڈ میرٹھ کے ہیں۔ میرٹھ میں آئی سی یو میں 611 بیڈ دستیاب ہیں اور کل 175 وینٹی لیٹر کی سہولت دستیاب ہے۔ 17 ہزار 544 لوگ ہوم آئیسولیشن میں ہیں۔ ان میں 5790 لوگ میرٹھ ضلع کے ہیں۔ ہوم آئیسولیشن والے 99 فیصد مریضوں کو میڈیسن کٹ دے دی گئی ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ کنٹیکٹ ٹریسنگ زیادہ نہیں ہو پارہی ہے۔ ڈویژن میں 154 ڈاکٹر کورونا متاثر ہیں ، ان میں سب سے کم 7 ڈاکٹر میرٹھ میں متاثر ہیں۔ جبکہ باغپت میں 45، بلند شہر میں 47 اور غازی آباد میں 46 ڈاکٹر انفیکشن کی زد میں ہیں۔

ڈویزنل سریندر سنگھ نے اعتراف کیا کہ آکسیجن کے چاروںریفلنگ سینٹروں پر دیر رات تک بھیڑ جمع ہورہی ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ڈاکٹر مریضوں سے کہہ رہے ہیں کہ وہ اپنا سلنڈر لے کر آئیں۔ بیڈ مل جائے گا جو اسپتال مریضوں سے سلنڈر منگوائیں، ان کے کووڈ بیڈ کم کئے جائیں گے۔ یہ مانا جائے گا کہ ان کا انتظام مناسب نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میرٹھ میں تین دن تک آکسیجن کی کافی دستیابی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist