اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نتیش سرکار میں بغاوت،کرسی پر خطرہ!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
نتیش سرکار میں بغاوت،کرسی پر خطرہ!
97
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ :
بہار سرکار میں نتیش کابینہ کے سماج کلیان وزیر مدن سہنی کے استعفیٰ کی پیشکش کےبعد ریاست میں سیاست گرما گئی ہے۔ افسر شاہی سے ناراض سہنی کی حمایت میں پانچ ایم ایل اے اور ایک وزیر سامنے آئے ہیں ۔ تمام کا کہنا ہے کہ سرکار میں افسر شاہی حاوی ہے ۔

سہنی استعفیٰ دینے پر بضد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے فیصلہ کرلیا ہے اور اب پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ اس کے لیے انہوں نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے آج ملنے کا وقت بھی مانگا تھا۔ سہنی نے جمعہ کو کہا تھا کہ ’نراسفر – پوسٹنگ وزیر کے سطح پر ہونا چاہئے تھا، وہ افسر کررہے ہیں۔ اب اس بے عزتی کے ساتھ وزیر کے عہدے پر رہنا مناسب نہیں ہے۔‘ مدن سہنی نے کہاکہ سرکار میں چند افسروں کو ہی چلتی ہے ۔ وزیر ، ایم ایل اے کی کوئی نہیں سنتا۔ میں استعفیٰ دے رہا ہوں۔ ہمارے ساتھی جن کا دل مضبوط ہے انہیں وزیر نہیں رہنا چاہئے، استعفیٰ دے دینا چاہئے۔

وزیر کی باتوں کا ایم ایل اے گیانیدر سنگھ گیانو ، ہری بھوشن ٹھاکر بچول نے کھل کر حمایت کی ہے ، جمعہ کو بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر متھلیش کمار، ارون شنکر پرساد اور جے ڈی یو کے ڈاکٹر سنجے کمار بھی سہنی کے حق میں آگئے ہیں۔

جمعہ کے روز پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے وزیر رامپریت پاسوان نے کہا کہ سہنی صحیح بول رہے ہیں۔ کسی بھی وزیر کی عزت اور وقارکے مجروح ہونے پر ایسا کرنا فطری ہے۔ پاسوان نے کہا کہ ’’ کچھ عہدیداروں من مانی کرتے ہیں، اس سے انکار نہیں کیا جاسکتاہے۔ ہم شروع سے کہتے رہے ہیں کہ وزیر بڑاہوتا ہے نہ کہ سکریٹری ۔

بی جے پی کے ایم ایل اے متھلیش نے کہا ،’’عہدے سے بڑا اصول ہوتا ہے ۔سہنی کے قربانی کے جذبے کو میں سلام کرتا ہوں۔ وزیر نے جو مدعا اٹھا یا ہے اس کی جانچ ہونی چاہئے۔‘ وہیں ایک اور بی جے پی ایم ایل اے ارون شنکر نے کہا ’ ایم ایل اے کے احترام میں کچھ افسروں کا تکبر آڑے آرہا ہے ۔ مدن سہنی کی باتیں صحیح ہے، تو یہ بہت تکلیف دہ ہے۔‘

ایم ایل اے گیانیندر سنگھ گیانو نے نتیش کے وزرا ءپر ٹرانسفر پوسٹنگ کے ذریعے کروڑوں کی کمائی کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے 80 فیصد وزراء نے رشوت لی ہے۔ گیانو نے کہا کہ اگر وزرا ءکے گھروں پر چھاپے مارے گئے تو کروڑوں روپے برآمد ہوسکتے ہیں۔ ٹرانسفر پوسٹنگ کے لیے کھل کر پیسہ لیا گیا ہے اور ایک ایک افسر کو 5-5 بار فون کیا گیا کہ آپ آئیے، پیسہ دیجئے تب آپ کا ٹرانسفر ہوگا۔ گیانیندر سنگھ گیانو نے کہا کہ سی ایم کے پرنسپل سکریٹری کو سیاسی طور پر سوچنے والا ہونا چاہئے۔ افسر مزاج والے لوگوں کے ساتھ بات چیت صحیح طور پر بڑھ نہیں پاتی۔

ہری بھوشن بچول نے کہا کہ ممبران اسمبلی کی حالت چپراسی سے بھی بدتر ہو گئی ہے ۔ کوئی نہیں سنتا۔ بلاک میں بدعنوانی ہے ۔ شکایت کرنے پر کارروائی نہیں ہوتی۔ افسر سنتے نہیں۔ اپنے حلقے کے مسائل لے کر آخر ایم ایل اے کہاں جائے۔؟ ایم ایل اے اپنے حلقے کے نمائندہ ہوتے ہیں۔ لوگ ان کے پاس شکایت لے کر آتے ہیں۔ ایم ایل اے کا فرض ہے کہ وہ اسے حل کریں۔ ہم حکم کیا دیں گے ،اپیل بھی نہیں کر سکتے۔ایم ایل اے کی عزت و وقار داؤ پر ہے ۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN