اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسام میں بی جے پی کااشتہار ،8 اخباروں کو نوٹس

6 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آسام میں بی جے پی کااشتہار ،8 اخباروں کو نوٹس
207
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گوہاٹی :
خبروں کی شکل میں بی جے پی کے اشتہار شائع کرنے کے لئے الیکشن کمیشن نے آسام کے آٹھ اخباروں کو نوٹس جاری کیا ہے۔ اس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بی جے پی ان تمام 47 نشستوں پر کامیابی حاصل کرے گی جہاں ہفتہ کو پہلے مرحلے میں ووٹنگ ہوئی تھی۔
خبر رساں ادارے پی ٹی آئی (بھاشا) کی رپورٹ کے مطابق افسران نے بتایا کہ کانگریس کی شکایت کے بعد یہ نوٹس اخباروں کو بھیجا گیا ہے۔ اس شکایت میں کانگریس نے الزام لگایا کہ یہ اشتہار الیکشن کمیشن کی ہدایت ، انتخابی ضابطہ اخلاق اور عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کی خلاف ورزی ہے۔ نوٹس میں آسام کے چیف الیکٹورل آفیسر نتن کھڑے نے اخبارات سے رپورٹ بھیجنے کو کہا ہے جس میں ان کی پوزیشن کی وضاحت کی گئی ہے۔ افسران نے بتایا کہ اخبارات نے اپنی رپورٹیں پیش کی ہیں جو الیکشن کمیشن آف انڈیا کو ارسال کردی گئی ہیں۔اس سے پہلے کانگریس کی آسام یونٹ نے آسام کے وزیر اعلیٰ سربانند سونوال ، بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا ، ریاستی بی جے پی کے سربراہ رنجیت کمار داس اور آٹھ سر فہرست اخباروں کے خلاف شکایت دی تھی جنھوں نے مبینہ طور پر ’نیوز فارمیٹ‘ میں اشتہارات شائع کیے تھے۔ اتوار کی رات یہ شکایت ڈس پور پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی تھی۔آسام پردیش کانگریس کمیٹی (اے پی سی سی) کے قانونی یونٹ کے صدر نیرن بورا نے کہا کہ یہ بی جے پی رہنماؤں کے ذریعہ عوامی ضابطہ اخلاق ، 1951 کے ماڈل ضابطہ اخلاق، الیکشن کمیشن اور میڈیا کے رہنما اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی لیڈروں کو احساس ہے کہ وہ انتخابات ہار رہے ہیں ، لہٰذا وہ رائے دہندگان کو متاثر کرنے کے لئے غیر قانونی اور غیر آئینی طریقے اختیار کر رہے ہیں۔بورا نے کہا کہ اشتہارات اخباروں کے صفحہ اول پر رکھے گئے تھے تاکہ ووٹروں کے ذہنوں کو متاثر کیا جاسکے اور یہ جان بوجھ کر بدنیتی پر مبنی اشتہار عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کی دفعہ 126 اے کی واضح خلاف ورزی ہے جس میں دو سال قید کی سزا کاالتزام ہے ، اور جرمانہ ہے۔ ریاستی کانگریس نےگزشتہ روز آسام کے چیف انتخابی افسر اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی کو الیکشن کمیشن میں اشتہارات کی اشاعت کے خلاف شکایت کی اور بی جے پی اور اخبارات کے خلاف فوری کارروائی کی مانگ کی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN