اردو
हिन्दी
نومبر 8, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی کشمیر کی ریاستی حثیت بحال کرے گی، وزیر اعظم

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
310
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وزیر اعظم نریندر مودی کشمیر میں جاری ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں اپنی پارٹی کی انتخابی مہم چلانے کے لیے آج 19 اگست کو سری نگر پہنچے۔  نئی دہلی کی جانب سے 2019 میں اس متنازعہ علاقے کی نیم خود مختار حثیت ختم کیے جانے کے بعد  یہ اس علاقے میں منعقد کرائے جانے والے پہلے انتخابات ہیں۔
مودی نے ایک ایسے وقت میں سری نگر کا دورہ کیا ہے ، جب وہاں نئی دہلی کی کشمیر کے حوالے سے پالیسیوں کی شدید عوامی مخالفت پائی جاتی ہے۔ بھارت سرکار کی جانب سے پانچ سال قبل اٹھائے جانے والے اقدام نے اس خطے کی نیم خودمختار حیثیت ختم کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے علیحدہ آئین کو بھی معطل کر دیا اور سابقہ ریاست کو وفاق کے زیر انتظام دو علاقوں لداخ اور جموں کشمیر میں تقسیم کر دیا۔ اس کے ساتھ ساتھ  اس علاقے میں غیر مقامی افراد کے لیے زمین اور ملازمتوں کے حصول پر عائد پابندیوں کو بھی ختم کر دیا تھا۔مودی نےریلی سے خطاب میں اپنی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، ”ہم نے پارلیمنٹ میں کہا ہے کہ ہم (خطے کی) ریاست کا درجہ بحال کریں گے۔ صرف بی جے پی ہی اس عہد کو پورا کرے گی۔‘‘ ۔
یہ مودی کا حالیہ دنوں میں  اس مسلم اکثریتی علاقے کا دوسرا انتخابی دورہ تھا، جس میں وہ انتخابات میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کے لیے مہم چلا رہے رہیں۔  ان انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ بدھ کے روز ہوئی اور اس میں ٹرن آؤٹ اچھا رہا تھا۔ کشمیر کی بھارت نواز سیاسی جماعتوں نے مودی حکومت کی جانب سے کشمیر سے متعلق کی گئی آئینی اور انتظامی تبدیلیوں کو کالعدم کرنے کے لیے جدوجہد کرنے کا وعدہ کیا ہے۔گزشتہ ہفتے مودی نے جنوبی ڈوڈا ضلع میں اسی طرح کی ایک ریلی سے خطاب کیا تھا۔ پولنگ کا دوسرا اور تیسرا مرحلہ 25 ستمبر اور یکم اکتوبر کو منعقد کیے جائے گا۔ یہ عمل لاجسٹک وجوہات اور علاقے میں ممکنہ تشدد کو روکنے کے لیے فوجیوں کے نقل و حرکت کی وجہ سے تعطل کا شکار بھی ہوا تھا۔ انتخابی نتائج کا اعلان آٹھ اکتوبر کو متوقع ہیں۔

ٹیگ: BJPKasmirNarendra Modi

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Supreme Court Order Stray Dogs
خبریں

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

07 نومبر
Supreme Court SIR Hearing News
خبریں

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

07 نومبر
Sambhal Waqf Awareness Workshop
خبریں

سنبھل میں وقف بیداری پر ورکشاپ: کچھ خوشگوار پہلو

07 نومبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Lalan Singh Bihar Controversial Statement

بہار:”جو ہمیں ووٹ نہ دے اسے گھر سے نکلنے مت دینا” مرکزی وزیر للن سنگھ کا بیان، کیس درج

نومبر 4, 2025
JIH APCR protest for CAA prisoners

JIH، APCR کا انتخابی شفافیت، اور CAA کے قیدیوں کے لیے انصاف کا مطالبہ

نومبر 2, 2025
Assam Love Jihad law arrest of parents. آسام میں لو جہاد قانون والدین گرفتاری

‘لو جہاد’ مخالف مجوزہ قانون میں مرد ملزم کے والدین بھی گرفتار ہوں گے: سی ایم آسام

اکتوبر 29, 2025
Supreme Court on religion conversion rights

بھارت میں کوئی بھی اپنی مرضی کے مطابق دھرم پریورتن کرسکتا ہے کیونکہ—سپریم کورٹ

اکتوبر 24, 2025
Supreme Court Order Stray Dogs

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

Supreme Court SIR Hearing News

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

Sambhal Waqf Awareness Workshop

سنبھل میں وقف بیداری پر ورکشاپ: کچھ خوشگوار پہلو

Bihar Voting Turnout Government Change

بہار: جب بھی پولنگ میں پانچ فیصد اضافہ ہوا، بدل گئی سرکار،کس کی بڑھی ٹینشن؟

Supreme Court Order Stray Dogs

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

نومبر 7, 2025
Supreme Court SIR Hearing News

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

نومبر 7, 2025
Sambhal Waqf Awareness Workshop

سنبھل میں وقف بیداری پر ورکشاپ: کچھ خوشگوار پہلو

نومبر 7, 2025
Bihar Voting Turnout Government Change

بہار: جب بھی پولنگ میں پانچ فیصد اضافہ ہوا، بدل گئی سرکار،کس کی بڑھی ٹینشن؟

نومبر 7, 2025

حالیہ خبریں

Supreme Court Order Stray Dogs

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

نومبر 7, 2025
Supreme Court SIR Hearing News

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

نومبر 7, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN