اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

الزام! عید میلا النبیؐ کے جلوس میں پاکستان زندہ باد کے نعرے، تین گرفتار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
الزام! عید میلا النبیؐ کے جلوس میں پاکستان زندہ باد کے نعرے، تین گرفتار
95
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نوئیڈا (ایجنسی)

اتر پردیش کے ضلع نوئیڈا میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے ۔ منگل کو عید میلاد النبی ؐ کےموقع پر جلوس نکالا جا رہا تھا۔ اسی دوران پاکستان کے نعرے لگائے جانےلگے۔ اس کی ویڈیو سامنے آنے کےبعد کچھ لوگوں نے نوئیڈا سیکٹر 20 کے تھانے میں پہنچ کر اپنی ناراضگی ظاہر کی اور شکایت درج کرائی۔ واقعہ نوئیڈا کے تھانہ سیکٹر8-کا ہے جہاں منگل کو 12ربیع الاول کےجلوس کا انعقاد کیاگیا تھا۔

جن ستہ کی رپورٹ کے مطابق پولیس افسر راجیش ایس نے بتایا کہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اس کی جانچ میں یہ پایا گیا کہ کچھ لوگ جلوس کے دوران پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ ویڈیو کی بنیاد پر معاملہ درج کر کے محمد جعفر ،سمیر علی اور علی رضا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس کےعلاوہ کچھ دیگر فرار ملزمین کی تلاش کی جاری ہے ۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ جب یہ نعرے لگائے جا رہے تھے ، پولیس بھی وہاں موجود تھی لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی ، اس دوران وہاں موجود کسی نے اسے اپنے موبائل میں قید کر لیا اور سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا ، جس کے بعد کچھ ہی وقت میں یہ ویڈیو وائرل ہو گئی۔

بتا دیں کہ ان دنوں پاکستان کا مسئلہ ملک میں گرم ہے ، ایک طرف کشمیر میں پاکستان کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے ، شہری مارے جا رہے ہیں ، اور دوسری جانب کرکٹ ٹی- 20 ورلڈکپ میں بھارت اور پاکستان کی ٹیم آمنےسامنے ہوں گی۔

وہیں اس معاملے کو لےکر سوشل میڈیا پر بھی لوگوں کی ناراضگی دیکھنے کو ملی ہے۔ مینک جوہری نام کےیوزر لکھتےہیں لوگ سیکولر انڈیا کی بات کرتے ہیں لیکن دوسری طرف اسی سیکولرزم کو اپنانا نہیں چاہتے ہیں۔ وہیں منیش رائے نے سی ایم یوگی سے اپیل کی ہے کہ جلد سے جلد ملزمین کو پکڑا سخت سزا دی جائے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN