اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بے شرموں کی جماعت ہے یہ،بی جے پی پر بھڑکے بالی ووڈ ایکٹر

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بے شرموں کی جماعت ہے یہ،بی جے پی پر بھڑکے بالی ووڈ ایکٹر
75
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی
مقبول عام ٹی وی شو ’ساودھان انڈیا‘کے ہوسٹ رہ چکے اور باووڈ کے مشہور اداکار سشانت سنگھ نے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ( آر ایس ایس ) پر نشانہ سادھا ہے ۔ فلمی اداکار نے بی جے پی اور سنگھ کی ایک میٹنگ والی خبر کو شیئر کرتےہوئے کہاکہ اترپردیش کے گاؤں – گاؤں میں لوگ کورونا وائرس سے مر رہے ہیں تو یہ اسمبلی انتخابات پرمہا منتھن (غوروخوض) کررہے ہیں۔ بے شرم کی جماعت یہ ہے ۔
غور طلب ہے کہ اترپردیش میں 2022 میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اسمبلی انتخابات سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اپنی انتخابی حکمت عملی تیار کررہی ہے۔ اترپردیش کے حوالے سے تنظیم کے سینئر رہنماؤں کا منتھن جاری ہے۔اس اہم میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی ، وزیر داخلہ امت شاہ، بی جے پی صدر جے پی نڈا ، تنظیم کے وزیر سنیل بنسل کے ساتھ آر ایس ایس کے سرکارواہ دتاتریہ ہوسبولے کے درمیان اتوار کو بیٹھک ہوئی ۔

बेशर्मों की जमात है ये, उत्तर प्रदेश के गाँव-गाँव में लोग मर रहे हैं पर @BJP4India और @RSSorg विधानसभा चुनाव पर महामंथन कर रहे हैं। https://t.co/50hgTEmLXK

— सुशांत सिंह sushant singh ‏سشانت سنگھ (@sushant_says) May 23, 2021

یوپی انتخابات کے تناظر میں بی جے پی اور سنگھ کے بڑے رہنماؤں کی بیٹھک اور منتھن کی خبریں میڈیا میں بھی آئی۔ اس خبر کو لے کر بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ نے ٹویٹ کرکے بی جے پی اور سنگھ کو کھری – کھوٹی سنائی
اداکار سشانت سنگھ نے یوتھ کانگریس کے قومی صدر بی وی سری نواس کی ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اتوار (24 مئی) کو اپنے ٹویٹ میں لکھا :’’ بے شرموں کی جماعت ہے یہ ،اترپردیش کے گاؤں – گاؤں میں لوگ مر رہے ہیں مگر بی جے پی اور آر ایس ایس اسمبلی انتخابات پر مہا منتھن کررہے ہیں۔‘‘
کانگریس لیڈر نے ایک خبر کا لنک شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا:’ جب ’گنگا‘کے ساحل پر ’ہندو رسم ورواج‘ کے خلاف مٹی میں دبی لاشوں کودیکھ کر غم مناتے ہوئے ان کی آخری رسومات کیا جانا چاہئے تھا، تب بی جے پی اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کی تیاری کررہی ہے، اس خبر کو پڑھ کر ہی شرمندہ ہوں۔‘

जब 'गंगा' के तटों पर 'हिन्दू रीति रिवाजों' को धता बताते हुए मिट्टी में दबी लाशों को देखकर मातम मनाते हुए उनका अंतिम संस्कार किया जाना चाहिए था,

तब भाजपा उप्र में विधानसभा चुनावों की तैयारी कर रही है, इस खबर को पढ़कर ही शर्मिंदा हूँ 🙏https://t.co/JPfWnv1CuP

— Srinivas BV (@srinivasiyc) May 23, 2021

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ کا یہ ٹویٹ اب سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہا ہے ، صارفین اس ٹویٹ پر سخت ردعمل دے رہے ہیں۔ کچھ لوگ اس کی حمایت میں ٹویٹ کر رہے ہیں اور کچھ اس کی تنقید بھی کر رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist