اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نذرانہ وصول کرنے کیلئے سید اور شیخ زادگان میں سرد جنگ پھر شروع

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نذرانہ وصول کرنے کیلئے سید اور شیخ زادگان میں سرد جنگ پھر شروع
125
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اجمیر:
راجستھان کے اجمیر میں صوفی خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں نذرانہ ( چڑھاوا) کے حوالے سے ایک بار پھر تنازع منظرعام پر آیا ہے۔

درگاہ میں نذرانہ پیش کرنے پر درگاہ کمیٹی ، انجمن سیدزادگان اور انجمن شیخ زادگان کے درمیان سرد جنگ چل رہی ہے اور اب درگاہ کمیٹی کی جانب سے پولیس کا دروازہ بھی کھٹکھٹایاگیا ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق درگاہ کیمپس میں خادم فیضل چشتی کے کورونا لاک ڈاؤن کے باوجود نذرانہ مانگنے کی بات سامنے آئی ہے۔ جس پر درگاہ کمیٹی نے سخت اعتراض کا اظہار کرتے ہوئے دونوں انجمنوں کو تحریری نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا ہے ، لیکن فی الحال دونوں انجمنوں کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے ، لیکن ناظم اشفاق حسین نے درگاہ پولیس کو نذرانہ وصول کرنے کا حق درگاہ کمیٹی کو قرار دیتے ہوئے پولیس کو اطلاع دی ہے جس میں پوچھا گیا ہے کہ درگاہ پولیس اور گارڈ کی سیکورٹی کے تحت جاری لاک ڈاؤن کے باوجود عقیدت مند درگاہ میں کیسے داخل ہوئے۔

گزشتہ ایک ہفتہ سے درگاہ سے لائیو زیارت اور ویڈیو اپ لوڈ کا معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد درگاہ کمیٹی نے سخت اعتراض کیا تھا۔ دونوں انجمن کے عہدیدار بھی درگاہ کی ویڈیو بنانے کے سخت خلاف ہیں لیکن ان کے کسی بھی خادم کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی ہے۔

درگاہ کمیٹی نے اپنے خط میں واضح کیا ہے کہ خادم فیضل نے درگاہ ایکٹ 1955 کی خلاف ورزی کرکے عقیدت مندوں سے نذرانہ حاصل کرنے کی جو کوشش کی ہے ،یہ حق صرف درگاہ کمیٹی کو حاصل ہے۔ دوسری جانب درگاہ سے وابستہ خادموں کا کہنا ہے کہ ناظم کا نوٹس خادموں کے حقوق پر بہتان ہے۔ خادموں کو حق ہے کہ وہ درگاہ کے اندر نذرانہ حاصل کرے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ درگاہ کے احاطے میں نذرانہ حاصل کرنے کے لئے مختلف رنگ کے صندوق رکھے گئے ہیں اور اسی کے مطابق نذرانہ کی تقسیم بھی کی جاتی ہے ، لیکن کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے سبب سے فی الحال درگاہ میں زائرین کیلئے داخلہ بند ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist