اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جنگ بندی کا معاہدہ متوقع, حماس – اسرائیل کے درمیان اختلاف ایک نکتے تک محدود

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
78
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی ایلچی اسٹیو وِیٹکوف نے کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے سے متعلق اختلافات چار نکات سے گھٹ کر صرف ایک نکتے تک رہ گئے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام تک غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کا معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وِیٹکوف کا کہنا تھاکہ "ہم فریقین کے درمیان مؤقف کو قریب لانے کی کوشش کر رہے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ معاہدہ ہو جائے گا۔ ہمارا مقصد غزہ میں پائیدار امن کا قیام ہے اور ہم اس تنازع کا حقیقی حل چاہتے ہیں”
صورتحال افسوسناک ہے: ٹرمپ
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی صورتحال کو "افسوسناک” قرار دیا ہے وہیں نیتن یاھو نے ایک بار پھر مکمل اختیارات کے ساتھ فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر ہمیشہ سکیورٹی کنٹرول برقرار رکھے گا۔
یاد رہے کہ قطر میں اتوار کی شب حماس اور اسرائیل کے درمیان نئی غیر مستقیم بات چیت کا آغاز ہوا، جس کا مقصد جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنا ہے۔ مذاکرات ایک نئے مجوزہ خاکے کی بنیاد پر ہو رہے ہیں، جسے امریکی ایلچی اسٹیو وِیٹکوف نے پیش کیا۔
ذرائع کے مطابق امریکی تجویز میں دو ماہ کی جنگ بندی شامل ہے، جس کے دوران حماس سات اکتوبر 2023ء کے حملے میں پکڑے گئے دس زندہ مغویوں کو رہا کرے گی۔ اس کے بدلے میں اسرائیل اپنی قید میں موجود فلسطینیوں کو رہا کرے گا۔فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس اسرائیلی انخلا کے لیے شرائط، جنگ بندی کے دوران دوبارہ لڑائی نہ چھیڑنے کی ضمانت اور اقوام متحدہ کی نگرانی میں امدادی سامان کی تقسیم کی بحا

•••واحد اختلافی نکتہ کیا ہے سرائیلی اخبار "یدیعوت آحرونوت” کے مطابق بنیادی اختلافی نکتہ اسرائیل کے اُس منصوبے سے متعلق ہے، جس کے تحت وہ جنوبی غزہ میں "موراغ راہ داری” کے نام سے معروف ایک تنگ زمینی پٹی پر کنٹرول برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ یہ ایک فوجی راستہ ہے جو خان یونس کے جنوب میں مصر کی سرحد کے ساتھ واقع ہے۔

ٹیگ: agreementceasefireHamasIsrael expectedneten Yahootrump

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN