اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مرکزی تعلیمی بورڈ کا مطالبہ:عربی زبان کو ’ این آئی او ایس‘ کے تیار کردہ مضامین کی فہرست میں شامل کیا جائے

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized
A A
0
16
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: مرکزی تعلیمی بورڈ کے سکریٹری سید تنویر احمد نے اپنے ایک مکتوب میں ’ این آئی او ایس‘ سے مطالبہ کیا ہے کہ عربی زبان کو اس کی جانب سے تیار کئے گئے مضامین کی فہرست میں شامل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ اگر عربی زبان کو ’ این آئی او ایس‘ کے مضامین کی فہرست میں شامل کر دی جائے تو مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کی ایک بڑی تعداد کو اس سے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا ‘‘۔ مرکزی تعلیمی پالیسی ’ این ای پی 2020‘ میں غیر ملکی زبانوں کو سیکھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے اور ترغیب دی گئی ہے کہ طلباء انہیں سیکھنے کی طرف متوجہ ہوں۔ ایسی صورت میں عربی زبان کی شمولیت سے طلباء میں اس زبان کو سیکھنے کا شوق بیدار ہوگا اور غیر ملکی زبان کو سیکھنے کی تحریک پیدا ہوگی۔ سید تنویر احمد نے ’ این آئی او ایس‘ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’ وہ طلباء جو بزبان اردو میٹرک اور بارھویں کے امتحانات دینا چاہتے ہیں، انہیں بغیر اردو سینٹر کے داخلہ دیا جائے ۔ فی الوقت ’ این آئی او ایس‘صرف انہی مقامات پر اردو طلباء کو داخلے کی اجازت دیتا ہے جہاں اردو کے مراکز قائم ہیں جبکہ بیشتر شہروں میں اردو مراکز دستیاب نہیں ہیں جس کی وجہ سے طلباء امتحان میں شرکت سے محروم رہ جاتے ہیں جو ان کی حق تلفی کا سبب بنتا ہے۔ سید تنویر نے کہا کہ ’’ اردو طلباء ’ این آئی او ایس‘  کے اردو مرکز میں تعلیم حاصل کیے بغیر بھی امتحان دینے کے قابل ہو سکتے ہیں کیونکہ ملک میں کئی تنظیمیں اور تعلیمی ادارے ان طلباء کو آن لائن کوچنگ فراہم کرتے ہیں جہاں سے استفادہ کرکے یہ  امتحان میں شرکت  کی اہلیت پیدا کر لیتے ہیں ۔ لہٰذا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ’ این آئی او ایس‘ تمام اردو میڈیم  کے طلباء کے داخلے کی اجازت دے اور کانٹیکٹ کلاس کے لزوم کی شرط کو حذف کرے۔  اگر ’ این آئی او ایس‘ کی جانب سے اس مطالبے کو قبول کرلیا جاتا ہے تو اس سے اردو طلباء کو آگے کی تعلیم حاصل کرنے کا مزید موقع ملے گا ـ (سورس: پریس ریلیز)

ٹیگ: arabic language in courseCBSECBSE newsniosNIOS news

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uncategorized

امریکی تھنک ٹینک نے کیوں کہا: 2026 میں ہندوپاک کے درمیان جنگ ہوگی؟ یہ ہیں وجوہات

31 دسمبر
Iran Israel War Warning
Uncategorized

ایرانی وزیر خارجہ نےکہا، ہم پر ایک حملہ ہوسکتا ہے،جنگ کے لیے پہلے سے زیادہ تیار، اسرائیل کا بھی جواب آیا

22 دسمبر
Uncategorized

ترکیہ کی خاتون اول امینہ ایردوان کا غزہ کے حالات پر میلانی ٹرمپ کے نام  خط،حساسیت کے مظاہرہ کی اپیل

23 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN