اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کورونا سے لوگوں کی ہلاکت کی ذمہ دار مرکز ی حکومت: اویسی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اسدالدین اویسی کو مغربی بنگال میں لگاکرنٹ

(فائل فوٹو)

198
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے ہونے والی اموات کے لئے مرکزی حکومت ذمہ دار ہے۔
این ڈی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے کہاہے کہ شواہد کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔ جب تمام ڈاکٹروں اور ماہرین نے کہا تھا کہ دوسری لہر آئے گی تو پھر اس کے مطابق انتظامات کیوں نہیں کئے گئے۔ وزیر اعظم نے اس مشورے کو نہیں سنا اور اپنی مرضی سے فیصلے کیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے ملک سے وعدہ کیا تھا کہ کورونا کے خلاف روڈ میپ تیار ہے ، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے 8 اپریل کو خود کہا تھا کہ ہم نے کورونا کے خلاف جنگ جیت چکے ہیں۔ بی جے پی نے قرار داد پاس کرکے وزیر اعظم کی قیادت کی تعریف کی۔ وزیر اعظم اس سب کے ذمہ دار ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ہم آسٹریلیا سے کرکٹ کے میدان پر اور کورونا کے خلاف جنگ میں جیت حاصل کرلی ہے۔ اویسی نے کہا کہ دوسرے ممالک نے اپنے لئے ویکسین کا انتظام کرلیا ، لیکن ہم وقت پر نہیںجاگے اور یہ ویکسین دوسرے ممالک کو برآمد کرتے رہے۔

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے کہا کہ آکسیجن کی ذمہ داری بھی وزیر اعظم پر عائد ہوتی ہے۔ آکسیجن دلانے کے لیے ہائی کورٹ جانا پڑا۔ پی ایم کی صلایت کو مودی بھکت سسٹم پر ڈال رہے ہیں ، نہ آپ نے ویکسین آرڈر کی، نہ ایڈوانس پیمنٹ دیا، اویسی نے کہا کہ آپ نے ایڈوانس پیمنٹ مارچ میں دیا، ایک طرح سے آپ نے دوسری لہر کو دعوت دی ہے، ساڑھے 4 مہینے میں ملک کی آبادی کے 3.2لوگوں کوہی ویکسین کے دو ڈوز ملے ہیں۔ 16 کروڑ لوگوں کو ایک ڈوز ملا ہے، ایسے میں اگر تیسری لہر آگئی تو کیا ہوگا؟ یہی نہیں ویکسین پر بھی سرکار جھوٹ بول رہی ہے ۔ نہ ہی ویکسین کا آرڈر دیا اور نہ ہی ایڈوانس ۔ حالت یہ ہے کہ ریاست آج ویکسین کی کمی کا ایشو اٹھارہی ہے ۔ تیسری لہر کے لیے سرکارنےکیا تیاری کی ہے۔ فائزر نے دسمبر 2020 میں اجازت مانگی تھی بھارت میں آنے کی لیکن آپ نے جون میں دی، یہ طریقہ ہے ، 200 کروڑ ڈوز کی بات بھی جھوٹی ہے ۔ لاشوں کے انبار لگ چکے ہیں ، دوسری لہر میں 4-5لاکھ لوگوں کی موت ہونے کی بات سامنے آرہی ہے ۔ اویسی نے پی ایم مودی پر طنز کستے ہوئے کہاکہ وہ کہتے ہیں کورونا پر کامیابی حاصل کرلی ہے، کہاں کی ہے ، وہ بتادیں۔

اویسی نے کہا کہ بی جے پی زمینی حقیقت سے پوری طرح کٹ چکی ہے ۔لاک ڈاؤن کا تعلق وائرس روکنے سے نہیں ہے، کیا لاک ڈاؤن سے آئی سی یو بیڈ مل جائے گا، کیا لاک ڈاؤن سے بلیک فنگس کی دوا مل جائے گی۔ ہر غریب کے اکاؤنٹ میں 10,000ڈالر ڈالیئے اور پھر لاک ڈاؤن لگایئے۔ مسلم ،دلت اور آدیواسی غریبی سے دو چار ہیں۔

اے آئی ایم آئی کے صدر نے کہا کہ ‘میں اپنے پارلیمانی حلقے کے ہر ویکسینیشن سینٹر پرجا رہا ہوں۔ لوگوں سے ٹیکہ لگوانے کی اپیل کررہا ہوں، کوون ایپ کی کیا ضرورت ہے؟ بھارت میں صرف 25 فیصد انٹرنیٹ ایکسس ہے تو باقی لوگ کوون کااستعمال کیسے کریں گے؟ واک ان ویکسین کی اجازت کیوں نہیں دی جارہی ہے؟ ملک کے عوام علاج کراکر پوری بچت گنوا چکے ہیں ۔ ریاست ویکسین خردینے کو لے کر پریشان ہے۔ ایک دیگر سوال کے جواب میں اویسی نے کہا کہ سینٹرل وسٹا پروجیکٹ اگر ایک سال کے لیے ملتوی کردیا جاتا اور یہ پیسہ اسپتال بنانے کے دے دیا جاتا تو کیا بگڑ جاتا ۔ انہوں نے کہاکہ میں مسلمانوں سے بھی اپیل کر تاہو ںکہ وہ ویکسین ضرور لگوائیں۔ انہوں نے کہاکہ اسلام میں جان بچانے کو بڑی ذمہ داری بتایا گیا ہے۔ میں مسلمانوںسمیت پورے ملک کے تمام لوگوں سے اپیل کرتاہوں کہ وہ ویکسین ضرور لگوائیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں
خبریں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

14 اکتوبر
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN