اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

چھتیس گڑھ: سی آر پی ایف جوان نے ساتھیوں پر برسائی گولیاں، 4 کی موت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
چھتیس گڑھ: سی آر پی ایف جوان نے ساتھیوں پر برسائی گولیاں، 4 کی موت
43
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رائے پور؍سکما: (ایجنسی)

چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں سی آر پی ایف کے ایک جوان نے اپنے ہی ساتھیوں پر گولیاں چلا دیں۔ اس سے تین جوانوں کی موت ہوگئی اور پانچ سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا ہے۔ حادثہ سکما ضلع کے مرئی گڑا تھانہ علاقے کے لیگم پلی سی آر پی ایف 50 بٹالین کیمپ میں پیش آیا۔ حادثہ رات تقریباً ایک بجے کا بتایا جا رہا ہے۔ نصف شب کو سی آر پی ایف کے جوان نے اچانک اپنے ساتھیوں پر گولیاں داغنی شروع کردی۔ حادثہ کے بعد کیمپ میں ہنگامہ مچ گیا۔

اطلاع کے مطابق، سی آر پی ایف کے جوان رتیش رنجن نے اچانک اپنے ساتھیوں پر گولیاں داغنی شروع کردیں۔ اس کے بعد کیمپ میں ہنگامہ مچ گیا۔ ملزم جوان کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ مہلوک جوانوں کے نام دھنجی، راجب منڈل اور راج منی کمار یادو ہیں۔ چوتھے مہلوک جوان کا نام فی الحال سامنے نہیں آیا ہے۔ بستر آئی جی پی سندر راج نے حادثہ کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حادثہ صبح تقریباً 3:30 بجے کا ہے۔ گولی چلانے والے جوان کو قابو کرلیا گیا ہے۔ پوچھ گچھ کے بعد ہی معاملہ واضح ہوگا۔ آئی جی سندر راج جائے حادثہ کے لئے ہیلی کاپٹر سے روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ مرئی گڑا لنگن پلی کیمپ جائیں گے۔

وہیں دوسری جانب، دنتے واڑہ ضلع میں جمعہ کو نکسلیوں کے ساتھ جوانوں کا تصادم ہوا۔ تصادم میں 5 لاکھ کے انعامی نکسلی کو جوانوں نے ہلاک کردیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مارے گئے نکسلی کی شناخت بھی ہوگئی ہے۔ پولیس نے مارے گئے نکسلی کا نام رامسو بتایا ہے، جو پلاٹون نمبر 16 کا سیکشن کمانڈر تھا۔ نکسلیوں کی اندراوتی ایریا کمیٹی کے ساتھ جوانوں کا تصادم ہوا۔

علاقے میں سرچ آپریشن کے بعد جوانوں نے پسٹل، 5 کلو کا بم، وائر اور نکسلی اشیا برآمد کی ہے۔ ایس پی ڈاکٹر ابھیشیک پلو نے اس کی تصدیق کی ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق، پولیس کو مخبر سے اطلاع ملی تھی کہ اندراوتی ندی کے پار نکسلیوں کی بھاری موجودگی ہے۔ اس میں کئی خونخوار نکسلیوں کے موجود ہونے کا اِن پُٹ ملا تھا۔ اسی اطلاع کی بنیاد پر جمعہ کو ڈی آر جی کی ٹیم موقع کے لئے روانہ ہوئی۔ جمعہ کی شام علاقے میں موجود نکسلیوں کو جوانوں کی موجودگی کی بھنک لگی اور انہوں نے فائرنگ شروع کردی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN