اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اجتماعی آبروریزی معاملہ: سابق وزیر گایتری پرجاپتی سمیت تین کو عمر قید کی سزا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اجتماعی آبروریزی معاملہ: سابق وزیر گایتری پرجاپتی سمیت تین کو عمر قید کی سزا
30
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

چترکوٹ کے اجتماعی آبروریزی معاملے میں ایم پی-ایم ایل اے اسپیشل کورٹ نے سابق وزیر گایتری پرجاپتی کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ گایتری پرجاپتی کے ساتھ ہی معاملے میں قصور وار آشیش شکلا اور اشوک تیواری کو بھی عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عمر قید کی سزا کے ساتھ ہی تینوں قصورواروں پر 2-2 لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی لگایا گیا ہے۔ اس سے پہلے بدھ کو کورٹ نے گایتری پرجاپتی سمیت آشیش اور اشوک کو قصور وار قرار دیا تھا اور سزا کا فیصلہ محفوظ رکھتے ہوئے آئندہ تاریخ جمعہ کو مقرر کی تھی۔

وہیں دوسری طرف وکاس ورما، روپیشور، امریندر سنگھ، پنٹو اور چندر پال کو عدالت نے بری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے عدالت نے گایتری پرجاپتی سمیت دیگر ملزمین کو زبانی ثبوت دینے کا اکثر دو نومبر کو ختم کردیا تھا۔ سابق کانکنی وزیر گایتری پرجاپتی کی طرف سے منگل کو ہی معاملے میں عرضی لگاکر مقدمے کی تاریخ آگے بڑھائے جانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس میں کہا گیا تھا کہ اس مقدمے کو کسی دوسرے ریاست میں ٹرانسفر کرنے کا مطالبہ کو لے کر ان کی طرف سے سپریم کورٹ میں خصوصی اجازت عرضی داخل کی گئی ہے، اسی کے ساتھ ایم پی- ایم ایل اے کورٹ کے اس حکم کو الہ آباد ہائی کورٹ لکھنو بینچ میں چیلنج دیا گیا ہے، جس میں اس کے بچاو کے ثبوت پیش کرنے کی عرضی کو خارج کر دیا گیا تھا۔

وہیں 8 نومبر کو استغاثہ کی طرف سے عدالت سے درخواست دے کر استدعا کی گئی کہ گواہ انشو گوڑ نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ متاثرہ کو کئی فلاٹوں کی رجسٹری اور بھاری رقم کا لالچ دے کر عدالت میں صحیح گواہی نہ دینے کے لئے راضی کیا گیا تھا۔ استغاثہ نے رجسٹری کو ثابت کرنے کے لئے رجسٹرار لکھنو اور متاثرہ کی طرف سے دہلی کی عدالت کو دیئے گئے قلم بند بیان کو طلب کرنے کا حکم دینے کا بھی مطالبہ کیا گیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ متاثرہ ایم پی ایم ایل اے عدالت میں گایتری پرجاپتی پر لگائی گئی آبروریزی کے الزام سے منحرف ہوچکی ہے۔ اکھلیش یادو کی حکومت کے دوران کابینہ وزیر رہے گایتری پرجاپتی اسی اجتماعی آبروریزی کے معاملے میں جیل میں بند ہے۔ 18 فروری 2017 کو سپریم کورٹ کے حکم کے بعد گایتری پرجاپتی پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ وہیں 15 مارچ 2017 کو اس معاملے میں پرجاپتی کو گرفتار کیا گیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN