اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی پر تبصرہ مہنگا پڑا،دو جرنلسٹوں پر قومی سلامتی ایکٹ لگا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی پر تبصرہ مہنگا پڑا،دو جرنلسٹوں پر قومی سلامتی ایکٹ لگا
99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

منی پور:
منی پور پولیس نے طنزیہ تبصرے کرنے پر راسوکا کے تحت دو صحافیوں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ الزام لگایا گیا ہے کہ دونوں صحافیوں نے مبینہ طور پر کورونا سے بی جے پی کے ریاستی صدر ایس تیکندر سنگھ کی موت کے بعد سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا کہ کورونا کا علاج گوبر اور گائے کے پیشاب سے نہیں ہوسکتا ہے۔ اس کے بعد پولیس نے صحافی کشور چندر وانگ کھیم اورسماجی کارکن لچو مبام کے خلاف نیشنل سیکورٹی ایکٹ (راسوکا) کے تحت مقدمہ درج کیا۔ اب دونوں کو 6 ماہ جیل میں رہنا پڑے گا۔ دوسری جانب صحافیوں کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ اس کیس کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔
صحافی کشورچندر وانگ کھیم اور سماجی کارکن ارینڈولچومبام کے وکیل وکٹر چونگ تھم نے بتایا ہے کہ متنازع پوسٹ کرنے کے لیے دونوں کو گرفتار کیا گیا ،ن دونوں کو ضمانت بھی مل گئی ، لیکن اس سے پہلے ہی ہمارے مؤکل پر پولیس نے راسوکا کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ ایڈووکیٹ وکٹر چونگ تھم نے منی پور ہائی کورٹ میں اس معاملے سے متعلق اپیل کرنے کی بات کی ہے۔ وکیل کا الزام ہے کہ گرفتاری کے دوران ان کے مؤکل صحافی کشور چندر پر پولیس نے حملہ بھی کیا اور بیوی کے ساتھ مار پیٹ کی گئی ۔ وہیں لچومبا کی ماں کے ساتھ بدسلوکی کی گئی ۔

بتادیں کہ صحافی وانگ کھیم کو بی جے پی کے خلاف تنقید کرنے پر پہلے بھی دو بار گرفتار کیا جا چکا ہے ۔ گزشتے ہفتہ بی جے پی صدر کی موت کورونا سے ہوگئی تھی، دونوں صحافیوں نے فیس بک پر انہیں خراج عقیدت دیتے ہوئے لکھاکہ کورونا کا علاج گائے کے پیشا ب یا گوبر سے نہیں کیا جاسکتا ۔ صحافیوں کے اس تبصرے پر ریاستی کے بی جے پی لیڈروں نے تنقید کی تھی۔ ساتھ ہی کارروائی کی مانگ کی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist