اردو
हिन्दी
اگست 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کانگریس ،نسل پرستی اورنکلتے مواقع

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
کانگریس ،نسل پرستی اورنکلتے مواقع
46
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مارک ٹیلی

مارک ٹیلی نے ہندوستان ٹائمز میں لکھتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہاراؤ کی 100 ویں یوم پیدائش گزشتہ ہفتہ گزر گئی ۔ بمشکل پارٹی یہ جشن مناتی ہوئی نظر آئی۔ نہرو- گاندھی پریوار کے علاوہ پورے پانچ سال وزیر اعظم رہنے والے اکلوتے شخص رہے تھے پی وی نرسمہاراؤ ۔ ایک سینئر کانگریسی لیڈر کے مطابق راؤ پارٹی کی تاریخ سے اس لئے مٹا دئے گئے کیونکہ سونیا گاندھی مانتی ہیں کہ انہوں نے راجیو گاندھی کی موت کے معاملے کی جانچ کے لیے مناسب کوششیں نہیں کیں۔ ٹیلی لکھتے ہیں کہ راؤ کو یہ نظراندازکیاجانا ناانصافی ہے ۔ انہوں نے بھارت کو لائسنس -پرمٹ ریاست سے آزادی دلائی ۔ سوویت یونین کے تحلیل کےبعد سیاسی پالیسی ہچکچاہٹ سے انہوں نے ملک کو آزاد کیا۔ ایک اقلیت کی حکومت کو بہترین طریقے سے چلایا ،حالانکہ 5 سال کا راؤ کادور حکومت کانگریس کی بربادی کی وجہ بھی بنی۔ 1996 میں کانگریس سے بڑی پارٹی بنکر بی جےپی ابھری ۔

مارک ٹیلی لکھتے ہیں کہ راجیو گاندھی کی موت کے افسوسناک واقعے کے بعد جب سونیا گاندھی نے قیادت سنبھالنے سے انکار کردیا تھا، کانگریس کے پاس سنہریٰ موقع تھاکہ وہ نسل پرستی سے باہر نکل کر قیادت کی تلاش کرتی ، اس کے بجائے پارٹی نے راؤ کا انتخاب کیا، جن کی پارٹی میں پکڑ نہیں تھی اور ان میں ووٹ حاصل کرنے کا کرشمہ نہیں تھا،لیکن راؤ اقلیت کی سرکار چلانے کی صلاحیت رکھتے تھے۔

کانگریس نے اگر پورے دل سے ان کی تائید کی ہوتی تو وہ نسل پرستی سے باہر نکل سکتی تھی۔ مارک ٹیلی لکھتے ہیں کہ ارجن سنگھ جیسےلیڈر وں نے بابری مسجدشہید کئے جانے کے واقعہ کے بہانے سیکولرازم کو نظر انداز کرنے کے خلاف مورچہ کھول دیا۔ سونیا گاندھی کو راؤ کے خلاف کھڑا کرنےمیں ان کابڑا کردار تھا، حالانکہ راؤ خود بھی اپنی ناکامیوں کے لیے ذمہ دار تھے۔ گزشتہ 25 سال میں کانگریس دو بار اقتدار میںرہی لیکن سرکار پر سونیا گاندھی کا اثر رہا ۔2014میں ذلت آمیز شکست ہوئی۔ آج جن ریاستوں میں کانگریس برسر اقتدار ہے ، وہاں لیڈر ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں۔ نسل پرستی کا کرشمہ تو ختم ہو چکا ہے لیکن غیر نسل پرستی لیڈروں کے ابھرنے کے اشارے بھی مل نہیں مل رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN