اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نماز جنازہ میں انڈیا ٹی وی کو کورونا نظر آگیا،ریلیوں اور مہا کمبھ میں نہیں!

6 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نماز جنازہ میں انڈیا ٹی وی کو کورونا نظر آگیا،ریلیوں اور مہا کمبھ میں نہیں!
217
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
مین اسٹریم میڈیا خاص طور سے الیکٹرانک میڈیا اسلامی فوبیا یا مسلم فوبیا کا بری طرح شکار ہے کہ اسے آنکھ کا تنکا بھی شہتیر نظر آتا ہے۔ وہ مچھر چھانتا ہے اور ہاتھی نگلتا ہے۔ ان دنوں اتراکھنڈ میں مہا کمبھ چل رہا ہے جہاں لاکھوں لوگ شرکت کرتے ہیں۔ماہرین نے وراننگ دی ہے کہ یہ کورونا کا ہاٹ اسپاٹ ثابت ہوگا وہیں کئی ریاستوں میں انتخابات کے دوران ہزاروں کی تعداد میں لیڈروں کی ریلیوں میں لوگ آرہے ہیں۔ ان کے منھ پر ناماسک ہے اور نا ہی دو گز کی دوری۔ مگر یہ الیکٹرانک میڈیا کی نظر میں قابل گرفت نہیں۔ جب نئی دہلی کے آئی ٹی او کے پاس واقع فیروز شاہ کوٹلہ قبرستان میں نماز جنازہ کے دوران کچھ لوگوں کی بھیڑ نظر آئی تو انڈیا ٹی وی کے کان کھڑے ہوئے۔ دو لوگ جن کو غالباً کورونا ہوا تھا اور آر ایل ایم میں بھرتی تھے ان کاانتقال ہوگیا تھا اور ان کی نماز جنازہ ہوئی تھی۔ انڈیا ٹی وی لگا کہ جیسے تبلیغی جماعت کو کورونا پھیلانے کا مورد الزام ٹھہرایا گیا تھا اسی طرح نماز جنازہ میں لوگوں کی شرکت کو رونا کو بے قابو کرسکتی ہے۔ مالز بھرے پڑے ہیں۔ بازاروں میں پبلک کا ہجوم ہے مگر اس سے کوئی خطرہ نہیں لیکن نماز میں کچھ لوگ کے جمع ہوجانے سے کورونا پھیل سکتا ہے۔ یہ وہی ذہنیت ہے جو ایک خاص طبقہ کو ہمیشہ کٹہرے میں دیکھنا چاہتی ہے۔ انڈیا ٹی وی کی رپورٹ اس کا ایک بدترین نمونہ ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist