اردو
हिन्दी
مئی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پرانی دہلی کی نواب مسجد میں جلسہ دستاربندی, سرکردہ علماء کا خظاب،مولانا ضیاء اللہ قاسمی کے صاحبزادے کی دستاربندی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized
A A
0
12
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہلی، 18 فروری پرانی دہلی کی نواب مسجد گلی قاسم جان میں ایک روح پرور تقریب کے دوران ناظم محکمہ شرعیہ چاندنی قاضی شریعت و سینئر آرگنائزر جمعیۃ علماء ہند مولانا ضیاء اللہ قاسمی کی دعوت پر دستار بندی کا اجلاس منعقدہوا ، جس میں ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند مولانا حکیم الدین قاسمی اور  جامع مسجد امروہہ کے شیخ الحدیث اور دینی تعلیمی بورڈ کے معاون ناظم عمومی مولانا مفتی محمد عفان منصورپوری  کا خصوصی خطاب ہوا، اس موقع پرمولانا ضیا ءاللہ قاسمی کے صاحبزادے حافظ فیض اللہ کی حفظ قرآن کی تکمیل پر دستار بندی بھی ہوئی، اجلاس میں دہلی کے معزز علمائے کرام اور ایک ہزار سے  مساجد کے ائمہ نے  شرکت کی ۔


اپنے خصوصی خطاب میں نمولانا محمد  حکیم الدین قاسمی نے قرآن کریم کے جمع و تدوین کی مکمل تاریخ بیان کرتے ہوئے اس کی صحیح تعلیمات کو نئی نسلوں تک پہنچانے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے جمعیۃ   کے مرکزی دینی تعلیمی بورڈ سے استفادہ کرنے کی تاکید کی۔ مولانا مفتی محمد عفان منصور پوری نے قرآن کریم کی عظمت و فضیلت پر روشنی ڈالتے ہوئے مسلمانوں کو اس کی تعلیمات کو عملی زندگی میں اپنانے کی تلقین کی۔  مفتی عفان منصور پوری نے صاحب دستار حافظ فیض اللہ کے دادا مولانا عبدالاحد قاسمی مرحوم کے خاندان مدنی سے تعلق کا ذکر کرتے ہوئے خاندان کی علمی و دینی خدمات کو سراہا۔   مدرسہ حسین بخش کے شیخ الحدیث مولانا اشرف حسین نے حفاظِ کرام کی فضیلت پر گفتگو کرتے ہوئے حافظ قرآن اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کی۔ مولانا نحیب اللہ قاسمی ناظم جمعیۃ علماء ہند، نائب امیر شریعت صوبہ دہلی و شیخ الحدیث مدرسہ امینیہ کشمیری گیٹ مفتی ذکاوت حسین قاسمی  ، مدرسہ بیت العلوم کے بانی و مہتمم قاری عبدالغفار اور قاضی شریعت مفتی ثنار الحسینی نے اس موقع پر            اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ بلی ماران کے ایم ایل اے اورحکومت دہلی وزیر عمران حسین اور سابق وزیر ہارون یوسف نے نیک خواہشات کا اظہار کیاـ  جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری کا بلیماران میں والہانہ استقبال کیا گیا ۔ان کے علاوہ مولانا  محمد جاویدقاسمی نائب صدر دینی تعلیمی بورڈ صوبہ دہلی، قاری عبدالسمیع جنرل  سکریٹری صوبہ دہلی ، مولانا قاسم نوری صدر جمعیۃ نئی دہلی، ، مولانا  عارف قاسمی ، ڈاکٹر ابوصالح  ریٹائرڈ لیکچرار، اے ایم یو ، پرانی دہلی کی معروف شخصیت جناب وسیم صدیقی مالک مصعب انٹرپرائز  وایڈیٹر الامان  اور مولانا شاہد دارالعلوم دیوبند اور قاری ولی اللہ ، مولانا کلیم الدین قاسمی دفتر جمعیۃ علماء ہند، مفتی عبدالقدیر اور قاری نوشاد عادل ، مولانا عرفان قاسمی ، مفتی کلیم الدین قاسمی امام وخطیب کریم مسجد جامع مسجد، مولانا مفتی طیب قاسمی ، قاری احرار جوہر، مولانا شعیب قاسمی ناظم دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء ہند  وغیرہ نے حافظ فیض اللہ کو دعائیں دیں ۔ حافظ فیض اللہ کے استاذ مولانا احرار صاحب، مولانا عثمان مام و خطیب، دری والی مسجدبھی مجلس کی زینت تھے ۔اس موقع پر مولانا عثمان صاحب (امام و خطیب، دری والی مسجد) نے تلاوتِ قرآن کریم کی جبکہ نعت خوانی کا شرف قاری عبدالباسط صاحب اور مولانا امتیاز صاحب کو حاصل ہوا۔
مولانا ضیا ءاللہ قاسمی نے  تقریب کے اختتام پر مسجد انتظامیہ اور کمیٹی کے اراکین، جن میں بھائی گلزار، حاجی سلیم (صدر)، بھائی عبید الرحمن (خزانچی) اور بھائی عدنان شامل تھے، کا خصوصی شکریہ ادا کیا  جنہوں نے اس روح پرور محفل کے انعقاد میں بھرپور تعاون کیا۔ نواب مسجد کے امام وخطیب مولانا اسعد صاحب سمیت دہلی کے ائمہ کرام کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا ۔انھوں نے نتمام ائمہ کرام کو خصوصی تحفے اور ہدیے بھی پیش کیے ۔اجلاس میں نظامت کے فرائض مولانا ارشد ندوی اور مولانا یاسین جہازی نے انجام دیے ۔پروگرام کے انتظام وانصرام میں حافظ ا فضل ذبیح الجمعیۃ بک ڈپو اور ڈاکٹر ابو مسعود  کا خصوصی کردار رہا ۔

ٹیگ: Dastarbandi Jalsa in Nawab Masjid of Old Delhi

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uncategorized

امریکی تھنک ٹینک نے کیوں کہا: 2026 میں ہندوپاک کے درمیان جنگ ہوگی؟ یہ ہیں وجوہات

31 دسمبر
Iran Israel War Warning
Uncategorized

ایرانی وزیر خارجہ نےکہا، ہم پر ایک حملہ ہوسکتا ہے،جنگ کے لیے پہلے سے زیادہ تیار، اسرائیل کا بھی جواب آیا

22 دسمبر
Uncategorized

ترکیہ کی خاتون اول امینہ ایردوان کا غزہ کے حالات پر میلانی ٹرمپ کے نام  خط،حساسیت کے مظاہرہ کی اپیل

23 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN