اردو
हिन्दी
اکتوبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی:عبدل بھائی ! یہ سرکاری زمین ہے سارا سامان سمیٹ لو ورنہ بلڈوزر چلوادوں گا،بی جے پی لیڈر کی دھمکی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
167
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہلی انتخابات میں شاندار جیت کے بعد بی جے پی لیڈر پرجوش ہیں۔  ایک طرف، 8 فروری کو اسمبلی انتخابات 2025 کے نتائج سامنے آنے کے بعد، بی جے پی دہلی میں نئے وزیر اعلی کے چہرے کی تلاش میں ہے۔  دوسری جانب بی جے پی تنظیم دہلی میں نئی حکومت کی حلف برداری کی تیاریوں میں مصروف ہے۔  دریں اثنا، پٹ پڑ گنج میں کوچنگ گرو اودھ اوجھا کو شکست دینے والے بی جے پی ایم ایل اے رویندر سنگھ نیگی عرف روی ایک بار پھر خبروں میں آئے ہیں۔  رویندر سنگھ نیگی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔  اس میں وہ غیر قانونی قبضوں کے خلاف کارروائی کا انتباہ دے رہے ہیں۔  بی جے پی ایم ایل اے رویندر سنگھ نیگی نے پٹ پڑ گنج میں عام آدمی پارٹی کے امیدوار اودھ اوجھا کو 28072 ووٹوں سے شکست دی تھی

पटपड़गंज विधानसभा में किसी भी प्रकार का अतिक्रमण बिल्कुल भी बर्दाश्त किया जाएगा। जिसके लिए मैंने सख्त कार्रवाई शुरू कर दी है और जो भी व्यक्ति सरकारी जमीन पर अवैध निर्माण करेगा, उसे वहां से हटाया जाएगा।@narendramodi @AmitShah @JPNadda @hdmalhotra @BJP4Delhi @BJP4India pic.twitter.com/FZuAIOcboi

— Ravinder Singh Negi (@ravinegi4bjp) February 13, 2025

درحقیقت، اگرچہ دہلی میں ابھی بی جے پی کی حکومت نہیں بنی ہے، لیکن رویندر سنگھ نیگی عرف روی، جو پٹ پڑ گنج اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے منتخب ہوئے تھے، انہوں نے میدان سنبھال لیا اور  اپنا کام شروع کر دیا ہے۔  دودن پہلے  بی جے پی ایم ایل اے رویندر سنگھ نیگی نے تجاوزات کے خلاف مہم شروع کرتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا ‘ایکس’ اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا۔ـ اکیاون سیکینڈ کی ویڈیو میں، بی جے پی ایم ایل اے روی نیگی  کہتے ہیں، "یہ ڈی ڈی اے کی زمین ہے اور اسے خالی کردینا 2-4 دنوں میں نہیں تو ایک بڑی کارروائی ہوگی ۔اس کارروائی میں  پوری زندگی لگ جائے گی عبدل بھائی!  میں یہاں JCB لگادوں  گا، یہ ایک سیکنڈ میں ہوجایے  گا۔  یہ سرکار کی زمین ہے، کسی کی اس پر قبضہ کرنے کی ہمت نہیں ہے۔  ایک بھائی کی حیثیت سے پہلے آپ کو پیار سے سمجھا رہا ہوں۔  دوتین دن میں ا پنا سامان وغیرہ سمیٹ لو ورنہ جے سی بی بلاکر سارا تام چھام  سمیٹ دوں گا –    ا یہاں نشہ پتی چل رہا ہے  سمجھا دینا اپنے لڑکوں کو ۔” عبدل سر جھکا کر ہاں جی کہتا ہے ـ  لوگوں کا  سوال یہ ہے کہ کیا صرف عبدل کو ہی دھمکایا جایے گا یا قانون کا ڈنڈا سب پر چلے گا  (فوٹو بشکریہ پتریکا )

ٹیگ: Abdul bhaiBJPbulldozerdelhigovernment landleaderthreatened

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN