اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی : گنگارام اسپتال میں پھر ہاہا کار ، صرف 5 گھنٹے کی بچی ہے آکسیجن

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لکھنؤ : عوام آکسیجن سلنڈر 35 ہزارمیں خریدنے پر مجبور

(فائل فوٹو)

36
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسوں کی وجہ سے پورے ملک میں ہاہا کار مچا ہوا ہے۔ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے مریض اسپتالوں میں دم توڑ ہے ہیں۔ کئی مریضوں کو تو اسپتال تک نصیب نہیں ہو رہا ہے ۔اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے کووڈ 19-کے بڑھتے وبا کو دیکھتے ہوئے لکھا ہے کہ آج بھارت کے کورونا مریضوں کے یومیہ تعداد کے 4 لاکھ عبو ر کئےجانے پر پوری دنیا میں سنگین تشویس کاا ظہار کیا ہے ۔ دنیا کے ماہرین لاک ڈاؤن کا مشورہ دے رہے ہیں لیکن بی جے پی سرکار ابھی بھی صورت حال کی شدت کو قبول نہیں کررہے ہیں اور اسے مسلسل جھوٹ بتا رہے ہیں۔
دوسری جانب دہلی کے گنگارام اسپتال میں ایک بار پھر آکسیجن کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔ یہاں صرف 2500 مکعب میٹر آکسیجن بچی ہے جو پانچ گھنٹوں میں ختم ہوجائے گی۔
راجیو گاندھی سپر اسپیشلیٹی اسپتال میں آکسیجن کی کمی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ آکسیجن یہاں چند گھنٹوں میں ختم ہوجائے گی۔ اسپتال میں تقریباً 350 مریض آکسیجن پر منحصر ہیں۔

اب پانی سر سے اوپر ہوگیا ہے، مرکزی حکومت دہلی کو آج ہی 490 ٹن آکسیجن فراہم کرے: ہائی کورٹ

وہیں دہلی ہائی کورٹ نے ہفتہ کے روز مرکزی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ دہلی کے لئے مختص 490 ٹن مائع طبی آکسیجن آج ہی فراہم کرے اور ایسا کرنے میں ناکام رہنے پر عدالت اس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی پر غور کر سکتی ہے۔ہائی کورٹ نے بترا اسپتال میں آکسیجن کی شدید قلت سے درخواست کی فوری سماعت کرتے ہوئے یہ سخت ہدایت دی ہے۔ سماعت کے دوران اسپتال نے عدالت کو بتایا کہ آکسیجن کی کمی کے سبب اسپتال میں اب تک آٹھ مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔جسٹس وپن سانگھی اور جسٹس ریکھا پلی کی بنچ نے کہا کہ ہم مرکزی حکومت کو ہدایت دیتے ہیں کہ وہ کسی بھی حال میں دہلی کو 490 ٹن آکسیجن کی فراہمی آج ہی یقینی بنائے۔جسٹس سانگھی نے مرکز کی جانب سے پیش ہونے والے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل چیتن شرما سے کہا کہ اب پانی سر سے اوپر ہوگیا ہے، اور اب بہت ہوچکا۔
جج نے کہاکہ ہم 490 ٹن سے زیادہ آکسیجن دینے کو نہیں کہہ رہے ہیں۔ آپ نے اسے مختص کردیا ہے۔ اب آپ کے اوپر واجب ہے کہ اس کی فراہمی جلد کریں۔
عدالت نے کہا کہ مرکزی حکومت نے دہلی کو روزانہ 490 ٹن میڈیکل آکسیجن مختص کیا تھا، جو صرف کاغذ پر ہے۔ دہلی کو مختص کی گئی آکسیجن ابھی تک نہیں مل سکی ہے۔
عدالت نے کہا کہ ٹینکروں کا انتظام کرنا بھی مرکز کی ذمہ داری ہے۔ بنچ نے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکم کی تعمیل نہیں ہوئی تو ہم توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے پر غور کریں گے۔

آکسیجن کی کمی سے اسپتالوں میں ہاہاکار: کیجریوال

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتے کے روز کہا کہ دارالحکومت میں آکسیجن کی بہت زیادہ کمی ہونے کے سبب اسپتالوں میں ہاہاکار مچا ہے۔
مسٹر کیجریوال نے سرسوتی وہار پالی کلینک کا دورہ کرنے کے بعد کہا کہ چاروں طرف اسپتالوں سے ایس او ایس کال آ رہے ہیں کہ اس اسپتال میں آکسیجن ختم ہو گئی ہے، اس میں نصف گھنٹے کی آکسیجن بچی ہے۔ بہت زیادہ مشکل حالات پیدا ہوتے جا رہے ہیں۔ ہم نے عدالت میں بھی کہا ہے اور مرکزی حکومت کو بھی لکھا ہے کہ دہلی کو یومیہ 976 ٹن آکسیجن کی ضرورت ہے لیکن ہمیں 976 ٹن کے مقابلے 490 ٹن آکسیجن الاٹ کیا گیا ہے اور ہمیں یہ 490 ٹن آکسیجن بھی نہیں مل پا رہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز محض 312 ٹن آکسیجن آیا ہے۔ دہلی کو 976 ٹن آکسیجن کی ضرورت ہے اور اسکے مقابلے اگر ہمیں 312 ٹن آکسیجن دی جائے گی تو کیسے کام چلے گا؟ آج سارے اسپتالوں کے اندر ہاہاکار مچا ہوا ہے۔ کئی اسپتالوں نے بولا ہے کہ انھیں اپنے مریض اسپتال سے نکالنے پڑیں گے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہلی کو آکسیجن چاہیے۔ میری اپیل کو جو بھی سن رہا ہے اور جن جن افراد کو فیصلہ کرنا ہے، ان سبھی سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے کہ ہماری دہلی کو آکسیجن چاہیے۔ ہمیں آکسیجن دیجیے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں
خبریں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

14 اکتوبر
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN