اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اب دہلی کی شاہجہانی جامع مسجد کے اطراف تجاوزات ہٹانے کا حکم، پہلے سروے ہوگا

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Jama Masjid Encroachment Survey
14
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ترکمان گیٹ پر واقع مسجد فیض الہی کے اس پاس غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کے بعد، دہلی ہائی کورٹ نے اب میونسپل کارپوریشن کو سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اگلے دو مہینوں کے اندر تاریخی جامع مسجد کے آس پاس کے پورے علاقے کا جامع سروے کرے، اور سروے میں پائی جانے والی سرکاری زمین پر کسی بھی غیر قانونی تعمیرات یا تجاوزات کو فوری طور پر ہٹائے یہ حکم پرانی دہلی کے ایک مقامی رہائشی فرحت حسن کی طرف سے دائر درخواست کی بنیاد پر جاری کیا گیا ہے۔
درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ جامع مسجد کے گیٹس نمبر 3، 5 اور 7 کے باہر غیر قانونی پارکنگ اور تجارتی سرگرمیاں ہو رہی ہیں، جس سے نہ صرف عام لوگوں کو تکلیف ہو رہی ہے بلکہ اس تاریخی نشان کے ثقافتی ورثے کو بھی شدید نقصان پہنچ رہا ہے
شاہ جہانی جامع مسجد کی تاریخ
مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے 1656 میں دہلی میں جامع مسجد بنوائی۔ دہلی کی اس مسجد کو ہندوستان کی سب سے بڑی اور تاریخی مساجد میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ سرخ پتھر اور سنگ مرمر سے بنی یہ مسجد لال قلعہ سے صرف 500 میٹر کے فاصلے پر واقع ہے جسے بھارت کی سب سے بڑی مسجد سمجھا جاتا ہے۔ اس کی تعمیر میں چھ سال لگے اور 10 لاکھ روپے لاگت آئی۔ ریت کے پتھر اور سفید سنگ مرمر سے بنی مسجد میں شمالی اور جنوبی دروازوں سے داخل ہواجا سکتا ہے۔..
۔ جائے نمازبہت خوبصورت ہے۔ اس کی گیارہ محرابیں ہیں، جس کا مرکزی محراب دوسری محرابوں سے تھوڑی بڑی ہے۔ اس کے اوپر کے گنبد سفید اور سیاہ سنگ مرمر سے مزین ہیں جو نظام الدین درگاہ کی یاد تازہ کرتے ہیں۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ جامع مسجد کے اطراف بہت سی تجارتی سرگرمیاں ہوتی ہیں حتی کی سیڑھیوں پر بھی لوگوں نے قبضہ کر رکھا ہے ،سڑک ہر بھی تجاوزات ہیں اب اگروگ خود ہی ہٹالیں تو کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو ٹالا جاسکتا ہے جیسا کہ ترکمان گیٹ پر ہوا

ٹیگ: Demolition OrderJama Masjidsurvey

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN