اردو
हिन्दी
اگست 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی :فی الحال لاک ڈاؤن نہیں ، کچھ پابندیاں ضروری: اروند کیجریوال

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں
A A
0
arvind kejriwal neet paper leak
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
دہلی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال آج صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سب سے بڑے کووڈ اسپتال ایل این جے پی پہنچے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک طرف ہم لوگوں کو ویکسینیشن تیز کرنے کی ضرورت ہے اور دوسری طرف انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کی بھی ضرورت ہے ، ساتھ ہی اسپتال انتظامیہ کو بھی درست کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دہلی میں کورونا کی چوتھی لہر ہے۔ کیس کے کم ہونے کے سبب سسٹم میں تھوڑی نرمی آگئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ آج ایل این جے پی کا پورا سسٹم کا معائنہ کیا، جس طرح ہم نے مل کر کورونا کو پچھلی لہر میں شکست دی تھی، اسی طرح کی تیاری کو واپس دہلی حکومت اور تمام اسپتال مل کر تیاری کررہے ہیں۔
اروند کیجریوال نے کہا کہ اگر کوئی بیمار ہے اور اسے کسی اسپتال کی ضرورت ہے تو ہماری پوری کوشش ہے کہ ہم اسے بہتر سے بہتر اسپتال میں خدمات دستیاب ہو۔ ویکسینیشن کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے بھی ویکسینیشن سے متعلق وزیر اعظم کو خط لکھا ہے، اگر ہمیں ویکسین کی کافی مقدار فراہم کی جاتی ہے تو عمر کی حد کو ختم کردیا جائے گا اور ویکسینیشن مراکز اگر کھولنے کی اجازت دی جائے تو ہم2-3 مہینوں کے اندر پوری دہلی کو ٹیکہ لگاسکتے ہیں۔
دہلی میں ویکسین کی کمی کے بارے میں بات کرتے ہوئے ، دہلی کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہمارے پاس دہلی میں 7-10 دن کی ویکسین ہے اور بہت ہی سخت شرائط ہے، 45 سال سے کم عمر والوں کو لگا نہیں سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے اس وقت شرط ہٹانے کی ضرورت ہے۔ ہمیں بہت بڑے پیمانے پر ویکسینیشن ڈرائیو کرنے کی ضرورت ہے۔
کجریوال نے لاک ڈاؤن کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت کچھ پابندیوں کی ضرورت ہے ، جس کی اطلاع آج یا کل دی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ دہلی میں کووڈ مراکز تعمیر ہورہے ہیں ، کچھ شروع ہوچکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایل این جے پی میں کل 2 ہزار بستر ہیں۔ آخری بار پورے 2000 بستر کورونا میں لگے تھے۔ ابھی ہم نے 1500 بستروں کو کووڈ قرار دے دیا ہے۔ 500 ابھی بھی نا ن کووڈ میں چل رہے ہیں۔ او پی ڈی آہستہ آہستہ کم کررہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN