اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی :لاک ڈاؤن اس بار سخت ،یوپی : لاک ڈاؤن میں اضافہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ججوں کے بعد سرکاری بابو ؤں کووی پی آئی مینجمنٹ،چار ہوٹل بک

(فائل فوٹو)

82
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
دہلی میں کورونا کی رفتار کو تھمانے کے لیے لگایا لاک ڈاؤن اب ایک ہفتہ کے لیے بڑھا دیا گیا ہے۔ سی ایم اروند کیجریوال نے اتوار کو پریس کانفرنس کرکے اس بات کی جانکاری دی۔ انہوںنے بتایا کہ دہلی میں جو لاک ڈاؤن پہلے 10 مئی کو ختم ہونا تھا اب وہ 17 مئی کی صبح تک لاگو ہوگا۔ کیجریوال نے یہ بھی کہاکہ اس بار کا لاک ڈاؤن زیادہ سخت ہوگا، تاکہ انفیکشن کی رفتار کو قابو میں کیا جا سکے۔ دہلی میں پیر سے میٹرو سروس کو بھی بند کردیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ سب سے بڑی پریشانی دہلی میں آکسیجن کی آئی ، عام دنوں میں ، اسپتالوں میں آکسیجن کی جتنی ضرورت ہوتی ہے، اس سے کئی گنا زیادہ آکسیجن کی ضرورت پڑنے لگی۔ کیونکہ ابھی جتنے بھی مریض آرہے ہیں، ان سب کو آکسیجن کی ضرورت پڑ رہی ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے احکام سے اور مرکز سرکار کے تعاون سے دہلی میں اب آکسیجن کی صورت حال کافی بہتر ہوئی ہے۔ اب اس طرح کی باتیں سننے کو نہیں ملتیں کہ اس اسپتال میں د وگھنٹے کی آکسیجن باقی ہے۔ اس اسپتال میں آدھے گھنٹے کی آکسیجن بچی ہے۔

‘ابھی نرمی دینے کا وقت نہیں آیا

کیجریوال نے کہا کہ کورونا کیسز میں کمی آئی ہے ، لیکن ابھی بھی بہت ہیں۔ 23٪ فیصد اب بھی انفیکشن کی شرح ہے۔ ابھی نرمی دینے کا وقت نہیں آیا ہے ۔ سب کا ماننا ہے کہ لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کی جائے۔ اس سختی کو ابھی تھوڑے دن اور برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔نہیں تو ہم نے جو حاصل کیا ہے وہ بھی ختم ہوجائےگا۔ یہ لہر بہت خطرناک ہے۔ لوگوں کی موت ہو رہی ہے ، اس لئے جان ہے تو جہان ہے۔ اگر زندگی بچے گی تو بعد میں اور بہت کچھ کر لیں گے۔ سب سے پہلے ہمیں زندگی بچانا ہے۔ اس لئے سرکار نے آپ سب لوگوں کے فیڈ بیک کی بنیاد پر مجبوراً ابھی ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن مزید بڑھا دیا ہے۔ کل صبح 5 بجے لاک ڈاؤن ختم ہونا تھا لیکن اب یہ اگلے پیر 17 مئی صبح 5 بجے تک کے لیے بڑھایا جارہا ہے اس بار تھوڑا اور سخت کیاجا رہا ہے۔ کل سے دہلی کے اندر میٹرو بھی چلنا بند ہوجائے گی۔ ہماری کوشش ہے کہ لاک ڈاؤن کو جتنا سخت کیا جائے گا اتنی تیزی سے ہم سب لوگ کورونا پر قابو پائیں گے۔

اس بار کیا -کیارہیں گی پابندیاں ؟

پیر سے دہلی میں میٹرو نہیں چلے گی۔ اس کے علاوہ کسی بھی میرج ہال ، وینکٹ ہال یا ہوٹل میں شادی نہیں ہوسکے گی۔ شادی کرنے پر پابندی نہیں ہے ، لیکن شادی صرف گھر یا کورٹ میں ہی ہو سکتی ہے ۔ابھی تک شادیوں میں 50 سے زیادہ لوگوں کے شامل ہونے کی اجازت تھی لیکن اب 20 سے زیادہ لوگ جمع نہیں ہوسکتے، شادی میں ڈی جے، ٹینٹ، کٹرینگ کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔

یوپی:17 مئی تک کرفیومیں توسیع
اتر پردیش میں بڑھتے کورونا انفیکشن کے درمیان ، یوگی حکومت نے کورونا کرفیو میں مزید 7 دن کی توسیع کردی ہے۔ اس سے قبل کرفیو 10 مئی کو ختم ہورہا تھا ، لیکن اب ریاست میں یہ پابندیاں 17 مئی تک نافذ العمل رہیں گی۔ ایڈیشنل چیف سکریٹری اطلاعات نونیت سہگل نے اس بارے میں آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا کرفیو کے دوران ضروری خدمات جاری رہیں گی۔ ریاست میں پہلے کی طرح سختی برقرار رہے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں
خبریں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

14 اکتوبر
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN