اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دھرم پریورتن معاملہ، یو پی اے ٹی ایس کا دعویٰ، 100کروڑ کی غیر ملکی فنڈنگ کے ثبوت ملے، القاعدہ سے’ لنک‘ بھی ڈھونڈ لیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دھرم پریورتن معاملہ، یو پی اے ٹی ایس کا دعویٰ، 100کروڑ کی غیر ملکی فنڈنگ کے ثبوت ملے، القاعدہ سے’ لنک‘ بھی ڈھونڈ لیا
312
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

غیر قانونی تبدیلی مذہب کی جانچ میں مصروف اے ٹی ایس کو اب تک تقریباً 100 کروڑ کی غیر ملکی فنڈنگ کے ثبوت ملے ہیں۔ اتنا ہی نہیں گرفتار کئےگئے 16ملزمین میں سے 2 ملزم القاعدہ کے بھی رابطہ میں آچکے تھے ۔حوالہ کے ذریعہ غیر قانونی تبدیلی مذہب کے اس مہم کی لندن سے لے کر امریکہ و خلیجی ممالک سے فنڈنگ ہو رہی تھی، جس میں گجرات سے آپریٹ ہونے والا حوالہ سنڈیکیٹ اہم رول میں تھا ۔

اے ٹی ایس نے دعویٰ کیاکہ 20 جون کو دہلی سے گرفتار مولانا عمر گوتم اور جہانگیر عالم سے سامنے آئے غیر قانونی تبدیلی کے سنڈیکیٹ کو بڑے پیمانے پر غیرملکی فنڈنگ کی جارہی تھی۔ یوپی ایس ٹی ایس کے ذریعہ اب تک داخل کی گئی 10 ملزمین کے خلاف دوسری چارج شیٹ میں اس غیر ملکی فنڈنگ کا 89 کروڑ حوالہ کے سنڈیکیٹ سے پہنچنا بتایاہے۔ یو پی اے ٹی ایس کے مطابق عمر گوتم کی تنظیم الحسن ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کو برطانیہ کی الفلاح ٹرسٹ سے 57 کروڑ روپےدئےگئے۔ وہیں مولانا کلیم کی تنظیم جامعہ امام ولی اللہ ٹرسٹ کو بھی 22 کروڑ کی غیرملکی فنڈنگ حاصل ہوئی ہے ۔

ا ے ٹی ایس نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن سے لے کر امریکہ اور خلیجی ممالک سے ہوئی اس فنڈنگ میں حوالہ سنڈیکیٹ کا بڑے پیمانے پر استعمال ہوا ہے۔ اتناہی نہیں غیر قانونی تبدیلی مذہب میں گرفتار ہوئے دو ملزم القاعدہ کے بھی رابطہ میں تھے ۔ جانچ میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک گرفتار کئے گئے گنیش پرساد کاورے عرف ایڈم اور کوثر عالم تو لوگوں کو لالچ دے کر غیر قانونی تبدیلی مذہب کےاس مہم میں کام کرتے کرتے دہشت گردی کی راہ پر بھی چل رہےتھے ۔ القاعدہ سے جڑے تمام لوگوں کی مذہبی بنیاد پرستی سے متاثر ہو کر دونوں ہی ملزم القاعدہ کےرابطہ میں آگئے تھے ۔

آج تک کی خبر کے مطابق یوپی اے ٹی ایس نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر قانونی تبدیلی مذہب کی یہ مہم ملک کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے کی کوشش تھی ۔ آبادی کے توازن کو بگاڑ کرملک میں منتخب آئینی حکومت کے بجائے ایک شرعی قیادت والی حکومت قائم کرنے کی سازش کی جا رہی تھی۔

واضح رہے کہ یوپی اے ٹی ایس کی جانب سے گرفتار کیے گئے کل 16 ملزمان میں سے عمر گوتم ، جہانگیر عالم سمیت 10 ملزمان کے خلاف دو چارج شیٹ دائر کی جاچکی ہیں ، لیکن مولانا کلیم سمیت 6 ملزمان کے خلاف ابھی تک چارج شیٹ داخل ہونا باقی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN