اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ڈاکٹر ممتاز احمد خاں میرے ماڈل تھے: ڈاکٹر عبدالقدیر

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ڈاکٹر ممتاز احمد خاں میرے ماڈل تھے: ڈاکٹر عبدالقدیر
258
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
جنوبی ہند کے سرسید کے نام سے معروف ،الامین ایجوکیشن موومنٹ کے بانی سیکڑوں تعلیمی وفلاحی اداروں اور سماجی تنظیموں کے روح رواں ڈاکٹر ممتاز احمد خاں کا 86سال کی عمر میں آج انتقال ہوگیا۔ ان کی تدفین بعدنماز جمعہ الامین ریزیڈنشیل اسکول بنگلور میں ہوئی۔ ان کے انتقال سے ایسے تمام لوگوں کو دھچکا پہنچا ہے جو تعلیمی وسماجی کاموں میں ان سے رہنمائی اور ہمت لیتے تھے۔ قحط الرجال کے دور میں یقیناً یہ بہت بڑا خسارہ ہے۔ انہوں نے نہ جانے کتنوں کی زندگیاں تعلیمی زیور سے آراستہ کردیں اور اپنے پیچھے اداروں کا ایک جال چھوڑ گئے۔

ان کے انتقال پر سرکردہ شخصیات نے اپنے تاثرات کااظہار کیا ہے ۔ان سے ترغیب لے کر تعلیمی اداروں کی خوبصورت زنجیر بنانے والے تعلیمی محاذ پر سرگرم کرناٹک کی معروف شخصیت شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنس کے فاؤنڈر چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیرنے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ میں نے ان کے اسکولوں میں تعلیم حاصل کی ہے ۔ وہ ابتدائے تعلیم سے ہی میرے ماڈل تھے۔ ان کواپنا آئیڈل سمجھتا ہوں۔ ’روزنامہ خبریں‘ سے گفتگو کے دوران ڈاکٹر عبدالقدیر نےکہاکہ ڈاکٹر ممتاز خاں بڑی شخصیت تھے ،سخت محنت کرتے، جو سوچتے وہ کرگزرتےاور پوری طاقت لگادیتے ، کسی کی پروا نہیں کرتے،انہیں باصلاحیت فعال لوگوں کو جوڑ نے کا فن آتا تھا۔ ان کی ورکشاپ کرتے ، ساؤتھ انڈیا کا نارتھ انڈیا سے رابطہ جوڑنے میں ان کا اہم رول رہا ہے ۔ میں نے ان کے نقش قدم چل کر شاہین انسٹی ٹیوٹ بنایا جو آج سایہ دار شجر بن کر اپنی ذمہ داری جو قوم وملت کے تئیں نبھا رہاہے۔

اس کے جلو میں متعدد ادارے چل رہےہیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہاکہ حیدر آباد کے ڈاکٹر فخرالدین ،کے ایم عارف الدین بھی بڑا کام کرگئے ، میری خواہش ہے کہ ڈاکٹر مرحوم جن مقاصد کے ساتھ سرگرم تھے وہ سلسلہ ان کے جانشین آگے بڑھاتے رہیں ، ان کا بدل ملنا تومشکل ہے لیکن تعلیمی وسماجی میدانوں میں انہوں نے جو نقوش چھوڑے ہیں ، ان کو اورمستحکم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنس ان کے کاز کو فراموش نہیں ہونے دے گا۔ انہوں نے بتایا کہ مرحوم ہماری کارکردگی وترقی سے بہت خوش اورمطمئن تھے اللہ ان کے کاموں کو قبول کرے اور اعلیٰ درجات سے نوازے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist