اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دفاعی تحقیق کے ادارے DRDOسے منسلک  مہیندرپرسادآئی ایس آئی‘لکے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
49
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

راجستھان میں پولیس نے ملک کے دفاعی تحقیق کے ادارے ’ڈی آر ڈی او‘ کے ایک گیسٹ ہاؤس کے مینیجر مہندر پرساد کو پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ مہندر پرساد پاکستان کی خفیہ ایجنسی ’آئی ایس آئی‘ کو اہم معلومات فراہم کر رہس تھس۔’ڈی آر ڈی او‘ وزارت دفاع کے تحت چلنے والا ادارہ ہے، جو عسکری مقاصد کے لیے ریسرچ اور ڈیویلپمنٹ کا کام کرتا ہے۔
راجستھان پولیس کے سی آئی ڈی محکمے کے انسپکٹر جنرل ڈاکٹر وشنو کانت نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ ایوم آزادی (15 اگست) کے پیش نظر حکام ملک دشمن اور تخریبی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے سحت نگرانی رکھے ہوئے تھے اور نگرانی کے اسی عمل کے دوران مہندر پرساد کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی ’آئی ایس آئی‘ کے لیے جاسوسی کرنے کے شبے میں ایک ہفتہ پہلے حراست میں لیا گیا۔انھوں نے کہا کہ پولیس اور محتلف خفیہ ایجینسیوں کے اہلکاروں نے جے پور میں واقع سنٹرل انٹروگیشن سینٹر میں ملزم سے پوچھ گچھ کی اور اُس کے فون کی تفصیلات کی جانچ کے بعد انھیں گذشتہ روز باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا۔راجھستان پولیس کا دعویٰ ہے کہ ’ملزم پاکستانی انٹیلیجنس ہینڈلر سے مسلسل رابطے میں تھس۔‘ ملزم پرساد کو بدھ کے روز (آج) ‏عدالت میں پیش کیا گیا پرساد کے خلاف جاسوسی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔32 سالہ مہندر پرساد کا تعلق شمالی ریاست اترا کھنڈ سے ہے۔ وہ سرحدی ضلع جیسلمیر کے چندن فیلڈ فائرنگ رینج میں واقع ڈی آر ڈی او کے گیسٹ ہاؤس کے مینیجر تھا۔
پولیس کا الزام ہے کہ مہندر پرساد فائرنگ رنیج میں میزائلوں اور دوسرے ہتھیاروں کی ٹسٹنگ کے لیے آنے والے ’ڈی آر ڈی او‘ کے سائنسدانوں اور  فوج کے اہلکاروں کے بارے میں مبینہ طور پر پاکستانی خفیہ ایجنٹوں کو خفیہ معلومات فراہم کرتا تھا۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم پاکستان کی خفیہ ایجنسی سے سوشل میڈیا کے توسط سے رابطے میں تھے۔
ریگستانی علاقے میں واقع چندن فیلڈ فائرنگ رینج انڈیا کے دفا‏عی ساز و سامان کی ٹسٹنگ کا ایک بہت اہم مرکز ہے۔ یہاں آنے والے سائنسدان، ماہرین اور فوجی افسران یہاں واقع گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرتے ہیں۔
یہاں پوکھرن فیلڈ فائرنگ رینج میں میزائلوں اور دوسرے ہتھیاروں کی ٹسٹنگ کے لیے مامور سائنسدان بھی آتے جاتے رہتے ہیں۔ اس کے اطراف کے علاقوں میں  بری فوج اور فضائیہ کے ایکٹیو ملٹری خطے بھی شامل ہیں۔ یہاں مسلسل فوجی اور دفاعی سرگرمیوں کے سبب یہ خطہ انتہائی سکیورٹی والے زون میں شامل ہے

ٹیگ: arrestedDRDOguesthouseisiMahendra PrasadmanagerUttarakhand

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN