اردو
हिन्दी
مئی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جہانگیر پوری کی عالمی میڈیا میں گونج

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
جہانگیر پوری کی عالمی میڈیا میں گونج
233
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

دارالحکومت دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں تجاوزات ہٹانے کے لیے بلڈوزر کے استعمال کو لے کر گزشتہ کئی دنوں سے ملک کے اندر اور بین الاقوامی میڈیا میں گرما گرم بحث چل رہی ہے۔

بدھ کی صبح میونسپل کارپوریشن کی ٹیم سخت سیکورٹی کے درمیان تجاوزات ہٹانے کے لیے جہانگیرپوری پہنچی تھی۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں کچھ دن پہلے ہنومان جینتی کے جلوس کے دوران دو کمیونٹی کے لوگوں کے درمیان تشدد ہوا تھا۔ تشدد کے بعد بلڈوزر کے معاملے کے بعد اس معاملے پر پھر سے بحث شروع ہو گئی تھی۔

دو دن قبل سپریم کورٹ نے جمعیۃ علماء ہند کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے تجاوزات ہٹانے پر روک لگا دی تھی۔

کئی اخبارات اور رپورٹس میں کہا گیا کہ جن لوگوں کے گھروں میں توڑ پھوڑ کی گئی ان میں سے زیادہ تر مسلمان تھے۔ رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ عدالت نے انسداد تجاوزات مہم کو معطل کرنے کا حکم دیا تھا تاہم اس کے بعد بھی یہ مہم کچھ دیر تک جاری رہی۔

عالمی میڈیا نے کیا کہا؟

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق جے سی بی کمپنی کی بنائی بلڈوزر کا استعمال زیادہ تر غریب مسلمانوں کے گھروں اور کاروبار کو تباہ کرنے کے لیے کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انہیں جھڑپ کے دوران اکثریتی ہندو گروپ پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں سزا دی گئی ہے۔ رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ ناقدین کا کہنا ہے کہ ہندوستان کی مودی حکومت نے اقلیتی مسلم کمیونٹی کو ڈرانے ، مبینہ طور پر بغیر عدالتی کارروائی سے انہیں ان کے گناہوں کی سزا دینے کے لئے بلڈوزر کااستعمال کیا ۔ تاہم حکومت ہند نے اس بات کی تردید کی ہے کہ اس عمل کے دوران کسی ایک برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کے مکانات توڑے گئے ہیں۔

ٹی آر ٹی ورلڈ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کی مذہبی ہم آہنگی اور پرامن بقائے باہمی کے دیرینہ تشخص یعنی جیو اور جینے دو کو تباہ کرنے کے لیے بلڈوزر کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ویب سائٹ نے ایک مضمون شائع کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملک کی حکمران دائیں بازو کی جماعت بی جے پی اپنے ہندو ووٹ بینک کو خوش کرنے کے لیے مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

الجزیرہ نے اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں دائر جمعیۃ علماء ہند کی عرضی سے متعلق رپورٹ میں لکھا ہے کہ ریاست کے بڑے لیڈر سے اشارہ لیتے ہوئے مدھیہ پردیش کے کھرگون میں انتظامیہ نے تقریباً 50 جائیدادوں کو زمین دوز کردیا۔ ان میں سے زیادہ تر مسلمانوں کے گھر یا دکانیں تھیں، جن پر تشدد بھڑکانے کا الزام تھا۔ ایسا واقعہ مودی کی آبائی ریاست گجرات سے رام نومی کے بعد تشدد کے بعد سامنے آیا تھا۔ ویب سائٹ لکھتی ہے کہ قانونی ماہرین اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے ان واقعات کی مذمت کی ہے۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کے بعد بھی گھروں اور دکانوں میں توڑ پھوڑ کا کام ایک گھنٹے تک جاری رہا اور ایک مسجد کی طرف جانے والی سیڑھیاں توڑ دی گئیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بلڈوزر کو مسجد سے 50 میٹر کے فاصلے پر ہندو مندر میں داخل ہونے کے راستے میں روک دیا گیا۔ اس کے بعد مسلمانوں نے الزام لگایا کہ اس مہم میں انہیں جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN