اردو
हिन्दी
جون 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سی بی ایس ای 12ویں ایگزام: 30منٹ کا ہوگا امتحان !

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سی بی ایس ای: 10ویں بورڈ امتحانات کے لئے نئی پالیسی کا اعلان ، جون میں آئیں گے نتائج

(فائل فوٹو)

138
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
کورونا بحران کی دوسری لہر کی وجہ سے طلبا، ٹیچر اور والدین میں سی بی ایس ای کلاس 12 بورڈ ایگزام کو لے کر غیر یقینی صورتحال بنی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر تعلیم رمیش پکھریال نشنک یکم جون کو کلاس 12ویں بورڈ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کرسکتے ہیں۔

اس میں امتحان کی مدت ڈیڑھ گھنٹے سے کم کرکے آدھے گھنٹے کی جاسکتی ہے۔ معلومات کے مطابق طلبا کے لیے 30 منٹ کی مدت کے لیے منعقد ہونے والے امتحان میں ان سے آبجیکٹیو یعنی معروضی سوالات پوچھے جائیں گے۔

بتادیں کہ اتوار کے روز ریاستی وزرائے اعلیٰ کے ساتھ ہونے والی میٹنگ کے بعد وزارت تعلیم نے 25 مئی تک مرکز کی تجویز پر تمام ریاستوں سے تحریری طور پر رائے مانگی تھی۔ اجلاس کے دن ہی 32 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے سی بی ایس ای 12 ویں بورڈ ایگزام منعقد کئے جانے کی تجویز کی حمایت کی تھی۔

صرف چار ریاست دہلی ، مہاراشٹر ، گوا اور انڈومان اور نکوبار نے امتحانات نہ کرانے کی تجویز دی تھی۔ ان ریاستوں نے امتحان سے قبل طلبااور ٹیچروں کے لیے ویکسین کی مانگ اٹھائی تھی ۔ اس کے علاوہ زیادہ تر ریاستوں نے چھوٹے فارمیٹ یعنی ڈیڑھ گھنٹے (90 منٹ) کے ایگزام پر اتفاق کیا ہے ۔

ایگزام منعقد کرانے کے لیے اتفاق کرنے والی 32 میں تقریباً 29 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے یا تو سی بی ایس ای کے آپشن بی سے اتفاق کیا یا معاملے پر مرکز کے فیصلے کی حمایت کرنے کے لیے اتفاق کیا۔ صرف راجستھان ، تری پورہ، تلنگانہ نے آپشن A یعنی موجودہ فارمیٹ میں امتحان کرانے کی تجویز پیش کی۔

سی بی ایس ای نے کلاس 12 کے بورڈ امتحانات کے انعقاد کے لئے وزارت تعلیم کو دو آپشنز تجویز کیے تھے۔ پہلے آپشن میں طلباکے صرف 19 اہم مضامین کے پیپر لئے جانے ہیں جس میں امتحان کا فارمیٹ اور ایگزام سینٹر پہلے جیسے ہی رہیں گے۔ دوسرے آپشن میں ایگزام کا پیٹرن 3 گھنٹے سے گھٹا کر ڈیرھ گھنے کیا جانا ہے اور طلبا کو اپنے ہی اسکول میں امتحان دینے کی اجازت دی جانی ہے ۔

مرکزی وزرائے اعلیٰ کے ساتھ اعلیٰ سطحی بیٹھک کے بعد تمام ریاستوں سے ایک ہفتے کے اندر بورڈ کے امتحانات کے بارے میں اپنی تجاویز دینے کو کہا گیاتھا۔ بیشتر ریاستیں امتحانات لینے کے حق میں ہیں اور چھوٹے فارمیٹ میں امتحان دینے کو تیار ہیں۔ مرکزی وزیرتعلیم رمیش پوکھریال نشنک تمام تجاویز پر غور کرنے کے بعدیکم جون کو بورڈ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کریں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN