اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انکاؤنٹر کیس :ملزمان کی رہائی کو چیلنج کریں گی عشرت جہاں کی ماں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
انکاؤنٹر کیس :ملزمان کی رہائی کو چیلنج کریں گی عشرت جہاں کی ماں
42
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

احمد آباد :
عشرت جہاں ماں شمیمہ کوثر نے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کااعلان کیا ہے۔ گزشتہ دنوں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے عشرت جہاں انکاؤنٹر کیس کے آخر ی تین ملزموں کو بھی رہا کردیا تھا اور اپنے فیصلے میں عشرت جہاں کو دہشت گرد بتایا تھا۔ شمیمہ کوثر کی وکیل ورندا گروور نےاس کی تصدیق کی ہے کہ شمیمہ کوثر فیصلے کو چیلنج کرنے جارہی ہیں۔
بدھ کے روز سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے جج وی آر راول نے گجرات پولیس کے تین افسران جی ایل سنگھل ، ترون باروٹ اور انجو چودھری کی رہائی کا حکم دیاتھا۔
گجرات حکومت نے سی بی آئی کو ان تینوں ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی اجازت نہیں دی تھی جس کے بعد ریٹائرڈ پولیس آفیسر ترون باروٹ سمیت تینوںملزموں نے ڈسچارج اپلی کیشن جمع کی تھی۔اس کے بعد عدالت نے ان کی اس عرضی کو قبول کر تے ہوئے اس معاملے میں انہیں بری کردیا۔ اب اس معاملے میں کوئی ملزم نہیں ہے ، جس کے بعد اس میں مزید کوئی مقدمہ چلنے کا امکان نہیں ہوگا۔
عشرت جہاں کی ماں شمیمہ کوثر کے وکیل ووندا گروور نے بتایا ہے کہ سی بی آئی عدالت کا یہ حکم مبینہ فرصی انکاؤنٹر اور مقدمے سے قبل اجازت حاصل کرنے کے لئے سپریم کورٹ کے طے شدہ قانون کی خلاف ورزی ہے۔
گروور نے کہا کہ سی آر پی سی کے سیکشن 197 کے مطابق کسی سرکاری ملازم کے خلاف مقدمہ شروع کرنے سے پہلے اجازت حاصل کرنے کا قانونی تحفظ اس معاملے میں لاگو نہیں ہوتا ہے کیونکہ سی بی آئی کی انتہائی تفتیش کے بعد پتہ چلا کہ یہ ایک سوچا سمجھا انکاؤنٹر تھا۔
مقتول عشرت کو اغوا کیا گیا۔ دو دن تک غیر قانونی طریقے سے حراست میں رکھا گیا اور پھر جان سے مار دیا گیا تھا۔سی بی آئی نے جن گواہوں اور فورنسک اور سائنسی ثبوتوں کو جمع کیا ہے وہ اس کی تصدیق کرتے ہیں۔
ریکارڈ میں موجود تمام شواہد کو نظرانداز کرتے ہوئے سی بی آئی عدالت کو گجرات سرکار نے جو اپنی تفصیلات پیش کی ہے۔ اس پر اعتماد ظاہر کیا گیا ہے۔ شروعات سے لے کر آخر تک گجرات حکومت نے عدالت کے اندر اور باہر گجرات پولیس کے ملزمان کا دفاع کیا ہے۔ورندا گروور نے کہا کہ عشرت جہاں کے کسی بھی دہشت گرد ی سرگرمی سے تعلقات کے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گجرات پولیس کے اہلکاروں کو رہا کرنے کا حکم اس انکاؤنٹر کو واجب ٹھہراتا ہے۔اس کا مطلب یہ سمجھنا چاہئے کہ جس کو ریاست اپنا دشمن یا مجرم مانتی ہے اسے مارا جاسکتا ہے اور اس سے ہم سبھی کو فکر مند ہونا چاہئے۔ شمیمہ کوثر رہائی کے اس حکم کو چیلنج دیں گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN