اردو
हिन्दी
اگست 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنگھ کےبڑے لیڈر بھی مودی کو فالو نہیں کرتے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
سنگھ کےبڑے لیڈر بھی مودی کو فالو نہیں کرتے
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
سوشل میڈیا پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس ) کے لیڈر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی کے لیڈروں کی طرح سرگرم نہیں ہیں۔ آر ایس ایس کے کئی بڑے پرچارکوں کا ٹوئٹر پر اکاؤنٹ ہے، لیکن ان میں سے زیادہ تر لوگ زیادہ ایکٹیو نہیں رہتے۔ اتنا نہیں زیادہ تر پرچارک ’ راشٹریہ کا جھنڈا‘ بلند کرنے والے وزیراعظم نریندر مودی کو بھی فالو نہیں کرتے۔

سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت بھی گزشتہ دو سالوں سے ٹوئٹر پر موجود ہیں ، لیکن انہوں نے آج تک اپنے اکاؤنٹ سے کوئی ٹویٹ نہیں کیاہے۔ موہن بھاگوت آر ایس ایس کے ہینڈل کے علاوہ کسی کوفالو بھی نہیں کرتے ہیں۔وہ وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی فالونہیں کرتے ۔ آر ایس ایس کاآفیشل ٹوئٹر ہینڈل کسی کو بھی فالو نہیں کرتا ۔ آر ایس ایس کے 2.3ملین یعنی 23 لاکھ فالور ز ہیں۔

آر ایس ایس کے پرچارک دتاتریہ ہوسبولے کو 53 ہزار سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ، لیکن وہ کسی کو بھی فالو نہیں کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ آر ایس ایس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بھی نہیں۔ آر ایس ایس میں سنگھ کے سربراہ اور سرکاریہ واہ کے بعد سہ سرکاریہ واہ کا نمبر آتا ہے ۔

موجودہ وقت میں منموہن ویدھ ،کرشنا گوپال ارون کمار ، مکند سی آر اور رام دت چکردھر پانچ سہ سرکاریہ واہ ہیں۔ ان میں سے چار کے ٹوئٹر پر اکاؤنٹس ہیں۔ رام دت چکردھر ٹوئٹر پر نہیں ہیں۔ کوئی بڑا لیڈر ان کی فالو لسٹ میں نہیں ہے ۔ صرف سہ سرکاریہ واہ مکندسی آر استثناء ہیں۔ وہ 932 لوگوں کو فالو کرتے ہیں ، جن میں وزیراعظم مودی سمیت بی جے پی کے کئی بڑے لیڈر شامل ہیں۔

اس کے علاوہ فیس بک پر سنگھ کے پیج کو 55,13,975لوگ فالو کرتے ہیں۔ جبکہ 54,76,251نے اس پیچ کو لائک کیا ہے۔ حالانکہ سنگھ کا فیس بک پیج بھی بہت سرگرم نہیں ہے ۔ اس پیج سے آخری بار اس سال 12 جون کو گجرات کے سینئر کارکنان امت بھائی کڈیوالا کے انتقال پر سنگھ سربراہ موہن بھاگوت کی طرف سے خراج عقیدت پوسٹ کی گئی تھی۔ اس پیج پر اوسطاً دس سے پندرہ دنوں کے بیچ کوئی پوسٹ آتی ہے ۔

وہیں سنگھ کا انسٹاگرام پر ایک اکاؤنٹ بھی ہے ۔ اس اکاؤنٹ سے کسی کو فالو نہیں کیا جاتا ہے،جبکہ 1.98لاکھ لوگ آر ایس ایس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو فالو کرتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN